کراچی واقعے پر پاک فوج کے اقدام کو ویلکم کرتے ہیں، بلاول بھٹو

آرمی چیف کے حکم پرانکوائری مکمل ہوئی اوراس پر ایکشن بھی لیا جا چکا ہے، چیئرمین پی پی

پاکستان اور روس کے درمیان فوجی مشقیں جاری

فوجی دستے انسداد دہشت گردی مشقوں میں حصہ لے رہے ہیں، آئی ایس پی آر

پاکستان اور روس کے درمیان دروزبہ 5 فوجی مشقوں کا آغاز

دروزبہ 5 فوجی مشقوں کی افتتاحی تقریب تربیلا میں منعقد ہوئی۔ 

افغانستان سے سیکیورٹی فورسز پر حملہ: فرنٹیئر کور کا جوان شہید، دو زخمی

 بلوچستان میں ژوب کے علاقے منزا کئی میں افغانستان کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے۔

بھارتی فوج کی ایل او سی پر ایک مرتبہ پھر فائرنگ، ایک شہری زخمی

 بھارتی فوج نے بگسر سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان: بارودی سرنگ کا دھماکہ، ایک افسر پانچ جوان شہید

بارودی سرنگ کا دھماکہ شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں ہوا ہے، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے سربراہ جنرل باجوہ سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات

ملاقات میں افغانستان میں ریزولوٹ سپورٹ مشن کے سربراہ جنرل آسٹن اسکاٹ ملر بھی موجود تھے، آئی ایس پی آر

پاک فوج آرمینیا کے خلاف جنگ میں شریک نہیں، دفترخارجہ

آرمینا کے خلاف پاکستانی فوج کے لڑنے کی رپورٹس بے بنیاد اور قیاس آرائی پر مبنی ہیں، زاہد حفیظ چوہدری

ایل او سی: بھارتی فوج کی جارحیت سے 15 سالہ نوجوان اور سپاہی شہید

 پاک فوج نے جوابی کارروائی میں بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا

جنوبی وزیرستان: شرپسندوں کی فائرنگ، کیپٹن عبداللہ ظفر شہید

جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن عبداللہ ظفر شہید کا تعلق کوہاٹ کے علاقے لاچی سے ہے۔

ٹاپ اسٹوریز