پرویز الہیٰ نے کاغذات مسترد ہونے کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

میں نے اپنے کل اثاثے 175 ملین روپے ظاہر کیے ، معمولی شیئرز کا ذکر کرنا بدنیتی قرار نہیں دی جا سکتی ، درخواست میں موقف

نیب نے پرویز الہی کے شریک ملزم خبیب قاسم کو گرفتار کرلیا

عدالت نے 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے ملزم کو 12 دسمبر کودوبارہ پیش کرنے کی ہدایت کر دی

شاہ محمود قریشی پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین مقرر

چودھری پرویز الہٰی تحریک انصاف کے مرکزی صدر ہوں گے،نوٹیفکیشن

بلے کے نشان پر الیکشن لڑیں گے، چھوڑنے والے سب واپس آئیں گے، پرویز الہی

ووٹ پی ٹی آئی کا ہے، پی ٹی آئی کو نہ چھوڑیں،چیف الیکشن کمشنر ہمیں ہمارا حق دیں اور جلسے کرنے دیں

خاور مانیکا کو اپنے گھر کا پردہ چاک نہیں کرنا چاہئے تھا ، پرویز الہیٰ

انٹرویو اس وقت دینا چاہئے تھا جب چیئرمین پی ٹی آئی وزیر اعظم تھے

ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کا کیس، مونس الہٰی اشتہاری قرار

عدالت نے ریکارڈ طلب کرتے ہوئے جائیدادوں کی قُرقی کی کارروائی کا آغاز کردیا

لاہور میں پرویز الہیٰ کے گھر رات گئے پولیس کا چھاپہ

کچھ دستاویزات کیلئے چھاپہ مارا ، پولیس ، آج بھی ان کو میرے خالو نہیں ملے ، مونس الہیٰ

نواز لاڈلے کیلئے ریلیف باقیوں کیلئے سختی ہے ، پرویز الہیٰ

ضمانت کے باوجود ہمیں تنگ کیا جا رہا ہے ، اسپیشل انصاف کیا صرف شریفوں کیلئے ہے؟

ٹاپ اسٹوریز