خیبر پختونخوا، الیکشن جیتنے کی صورت میں وزیراعلی کی دوڑ میں شامل 8 امیدواروں کے نام سامنے آگئے

پرویز خٹک، محمود خان ، اکرم خان درانی،مولانا لطف الرحمان،علی امین گنڈاپور، تیمور جھگڑا، امیر مقام اور امیر حیدر خان ہوتی متوقع امیدوار

عمران خان ذہنی بیمار ہیں ان کو کسی چیز کا پتہ نہیں ، پرویز خٹک

سابق چیئرمین پی ٹی آئی امیروں سے پیسے کھانے کے بعد انہیں چھوڑ دیتے ہیں، سربراہ پی ٹی آئی پی

نواز شریف عوام کیلئے نہیں اپنے کیس ختم کرنے کیلئے واپس آئے، پرویز خٹک

بانی پی ٹی آئی صدراتی نظام لا کر بادشاہ بننا چاہتا تھا، ورکرز کنونشن سے خطاب

کسی کو بھی انتخابی نشان بلے کی پیشکش نہیں کی گئی،الیکشن کمیشن

مجھے بلے کے نشان کی پیشکش ہوئی تھی، میں نے انکار کردیا، پرویز خٹک کا دعویٰ

نصیراللہ خان وزیر نے پی ٹی آئی سے راہیں جدا کر لیں

سابق رکن صوبائی اسمبلی پی ٹی آئی (پی) کا حصہ بن گئے

سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے ہمیشہ کارکنان کو دھوکہ دیا، پرویز خٹک

سابق وزیر اعظم نواز شریف سابق چیئرمین پی ٹی آئی سے بہتر ہیں۔

صدر کی آفر پر میں نے عمران خان کو منع کیا، پھر عارف علوی کو بنایا گیا، پرویز خٹک

میرے خیال سے سابق چیئرمین پی ٹی آئی اپنے بچوں پر بھی اعتماد نہیں کرتے

نوشہرہ: پرویز خٹک کا تمام حلقوں سے داماد، بیٹوں سمیت انتخابات لڑنے کا اعلان

سربراہ پی ٹی آئی پی کے داماد ڈاکٹر عمران خٹک این اے 34 اور پی کے 89 سے الیکشن لڑینگے

عمران فیصلے کرکے رات کو گھر جاتے ، صبح تبدیل کر دیتے ، پرویز خٹک

سابق چیئرمین پی ٹی آئی مغرور ہو گئے تھے ، حکومت اعظم خان چلاتا تھا

ٹاپ اسٹوریز