پرویز خٹک کے مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت سے بیک ڈور رابطے

سابق پی ٹی آئی رہنما شہباز شریف اور مریم نواز کی موجودگی میں شمولیت کا اعلان کریں گے

پرویز خٹک اپنا ایک گروپ یا پارٹی بنائیں گے ، فیصل واوڈا

190ملین پاونڈ کی بہتی گنگا میں سب نے ہاتھ دھوئے ہیں ، سابق وفاقی وزیر

پرویز خٹک کی ٹوئٹر پروفائل پر اب بھی پی ٹی آئی کا جھنڈا موجود

پرویز خٹک کی پروفائل کے بائیو کے مطابق وہ اب بھی پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر ہیں۔

غلام سرور کی بھی آئی پی پی میں شمولیت آخری مراحل میں ہے، خرم روکھڑی

میری بھی خواہش ہے کہ پرویز خٹک آئی پی پی کو جوائن کریں،رہنما آئی پی پی

پرویز خٹک کو 100 رہنمائوں کی حمایت حاصل ہو گئی ہے، سینئر صحافی زاہد گشکور ی

اگلے ہفتے پرویز خٹک اسلام آباد میں بہت بڑی پریس کانفرنس کریں گے ، سینئر صحافی

پرویز خٹک نئی سیاسی جماعت بنا رہے ہیں، زاہد گشکوری

پرویز خٹک سے 70 ایم پی اے اور 19 نیشنل اسمبلی ارکان ملاقاتیں کر چکے ہیں، زاہد گشکوری

ہم چاہتے ہیں پرویز خٹک ہمارے گروپ میں شامل ہو جائیں، فردوس عاشق اعوان

پرویزخٹک کیلئے استحکام پاکستان پارٹی کے دروازے کھلے ہیں، فردوس عاشق اعوان

تحریک انصاف میں ہوں اور وہی میری پارٹی ہے، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر

پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کے بیان پر اپنا رد عمل دیا ہے، وہ آپ سب کو پتا ہے۔

پرویز خٹک اپنی سیاسی جماعت متعارف کروا رہے ہیں، وکیل شیر افضل مروت

پی ٹی آئی والوں کو بھی پرویز خٹک سے تعاون کرنے کی ہدایت کی جا رہی ہے۔ 

فردوس عاشق اعوان پی ٹی آئی کیخلاف پھٹ پڑیں

عوام سمجھتے تھے پی ٹی آئی ملک میں تبدیلی لائے گی، فردوس عاشق اعوان

ٹاپ اسٹوریز