پرویز مشرف کو ڈاکٹروں نے سفر کرنے سے منع کر دیا

یو اے ای حکومت پرویز مشرف کو پاکستان منتقل کرنے کیلئے تمام تر سہولیات فراہم کرنے کو تیار ہے۔

پرویز مشرف واپس آئیں یہ انکا گھر ہے، سب کیساتھ برابر کا رویہ ہونا چاہیے، یوسف رضا گیلانی

ہر شخص کے لیے ایک جیسا قانون ہو تو ملک آگے بڑھ سکتا ہے، ہمیں سیاست کے بجائے بجٹ پر بات کرنی چاہیے۔

نوازشریف کے پاس مشرف کی واپسی کے فیصلے کی حمایت کے علاوہ کوئی راستہ نہیں:شیخ رشید

عالمی سازش کی عدم اعتماد تحریک کی شروعات بھی لندن سے ہوئی، سابق وزیر داخلہ

فوجی قیادت کا موقف ہے کہ پرویز مشرف کو واپس پاکستان آنا چاہیے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ادارہ محسوس کرتا ہے کہ جنرل (ر) مشرف کو اگر پاکستان لاسکیں تو لانا چاہیے کیونکہ اُن کی حالت کچھ ایسی ہے۔

دھمکی آمیز خط کی تحقیقات کےلیے درخواست مسترد،ایک لاکھ روپے جرمانہ

درخواست میں سابق وزیراعظم عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے اورسنگین غداری کا مقدمہ چلانے کی استدعا کی گئی تھی

پرویز مشرف کےخلاف کرپشن کی انکوائری کیوں نہیں کی؟ چیئرمین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین نیب سے 14 فروری تک جواب طلب کر لیا

پرویز مشرف کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل خارج

سابق صدر پرویز مشرف کی اپیل غیر موثر ہونے کی بنیاد پر خارج کی گئی، سپریم کورٹ

پرویز مشرف نے این آر او دے کر ملک پر ظلم کیا، عمران خان

اب سارے اکٹھے ہو کر این آر او مانگ رہے ہیں اور کہتے ہیں کہ حکومت نہیں چلنے دیں گے

وزیراعظم کا کشمیر پر ریفرنڈم کا اعلان، مولانا فضل الرحمان کا ردعمل

ریفرنڈم اقوام متحدہ کی تاریخی قرار دادوں اور پاکستانی مؤقف سے انحراف ہے۔

ٹاپ اسٹوریز