سنگین غداری کیس: ہر الزام پر علیحدہ علیحدہ سزائے موت کا حکم

خصوصی عدالت کے رکن جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس شاہد کریم نے فیصلہ سے اتفاق کیا جب کہ بینچ کے رکن جسٹس نذر اکبر نے فیصلے پر اختلافی نوٹ تحریر کیا ہے

 استغاثہ سنگین غداری کا جرم ثابت کرنے میں ناکام رہا ، جسٹس نذر اکبر

پارلیمنٹ نے پہلے خاموشی اختیارکرکے پھرآرٹیکل6 میں ترمیم کرکےعدلیہ کودھوکا دیا

سابق صدر پرویزمشرف کی سزائے موت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

آرٹیکل 6 کو اٹھارہویں آئینی ترمیم میں تبدیل کیا گیا۔  آئین میں اٹھارہویں ترمیم 2010 میں کی گئی جب کہ پرویزمشرف نے 2007 میں ایمرجنسی لگائی، درخواست

فیصلے میں سقم موجود ہے، وفاقی حکومت اپیل کر سکتی ہے، علی محمد خان

پیپلز پارٹی رہنما قمر الزمان کائرہ نے کہا کہ ہمیں اپنے اداروں کا بے حد احترام ہے لیکن ہم کسی غیر آئینی بات کی حمایت نہیں کریں گے۔

موجودہ حکومت پی ٹی آئی اور اداروں کیلئے بری ثابت ہوئی، سابق سیکرٹری دفاع

سینئر تجزیہ کار نذیر لغاری نے کہا کہ موجودہ احتساب ایک مذاق اور ڈھونگ بن گیا ہے۔ جہاں مخصوص افراد کے خلاف ہی کارروائی کی جا رہی ہے۔

ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی پرویز مشرف سے ملاقات

وفد نے پارٹی کی جانب سے خصوصی عدالت کے فیصلے کے خلاف ہر سطح پر جانے کے عزم سے بھی سابق صدر کو آگاہ کیا

چیف جسٹس سے منسوب غلط خبریں چلائی گئیں، ترجمان سپریم کورٹ

چیف جسٹس کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کو سیاق وسباق سے ہٹ کر نشر کیا گیا، ترجمان

حکومت فی الحال مشرف کیس پر موقف دینے سے قاصر ہے، فیصل جاوید

پرویز مشرف پر جو مقدمہ چلا اسے غلط سمجھتا ہوں، وکیل اختر شاہ

سابق صدر پرویز مشرف کو واپس نہیں لا سکتے، معاون خصوصی

ماہر قانون علی ظفر نے کہا کہ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی ایمر جنسی سال 2007 میں لگی تھی اور آئین کی معطلی کا لفظ 2010 میں آیا تھا تو کیسے پرویز مشرف کے خلاف مقدمہ چلایا جا سکتا ہے۔

ملک میں جمہوریت فوج کی وجہ سے ہی پنپ رہی ہے، شیخ رشید

وزیر ریلوے نے کہا کہ ہمارے چیف آف آرمی اسٹاف کو غدار قرار دیا جاتا ہے تو ہندوستان کے مسلمانوں پر قیامت گزرتی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز