وفاقی کابینہ: جان بچانیوالی 94 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری

کورونا ویکسین کی قیمت آٹھ ہزار400 روپے رکھی گئی ہے، مشیر برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان

ٹرمپ کی پریس کانفرنس کے دوران وائٹ ہاؤس کےباہر فائرنگ

 اس حادثے کے دوران وائٹ ہاؤس کو لاک ڈاؤن میں رکھ دیا گیا تھا

صدر ٹرمپ کا صحافی کو چین سے سوال پوچھنے کا مشورہ

امریکی صدر ایک مرتبہ پھر میڈیا سے الجھ پڑے اور پریس کانفرنس ادھوری چھوڑ کر چلے گئے۔

کوالالمپورسمٹ کے متعلق دوست ممالک کے خدشات دور ہو گئے، عمران خان

دوست ممالک کے خدشات ختم ہوگئے ہیں اور پاکستان اپنے دیگر فریقین کے ساتھ ٹی وی چینل سمیت دیگر منصوبوں پرمل کر کام کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم کا آخری یوٹرن قریب لگتا ہے،قمرزمان کائرہ

نیب آرڈیننس پر عدالت نہیں پارلیمنٹ جائیں گے، پی پی پی رہنما

جنرل (ر) پرویز مشرف کو انصاف نہیں ملا، سلمان صفدر ایڈووکیٹ

سابق صدر پاکستان کے دور کے وزیر قانون کو سامنے لا یا جائے۔ ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب

ڈی جی آئی ایس پی آر کی اہم پریس کانفرنس ملتوی

گزشتہ روز طویل ترین کورکمانڈر کانفرنس کا اعلامیہ جاری نہیں کیا گیا تھا

’نیوکلیئر ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہ کرنے کی کوئی پالیسی نہیں‘

جنگیں صرف ہتھیاروں اور معیشت سے نہیں بلکہ جذبہ حب الوطنی، عوام کے اعتماد اور سپاہ سالار کی قابلیت پر لڑی جاتی ہیں، ترجمان پاک فوج

جس طرح کرکٹ کھیلی اسی طرح نئی ذمہ داریوں کو بھی نبھاؤں گا، مصباح الحق

قومی ٹیم کی بہتری کے لئے اپنی تمام تر توانائیاں خرچ کر دوں گا۔ کوچ و چیف سیلکٹر قومی کرکٹ ٹیم

بارش متاثرین نے ایم کیو ایم کی پریس کانفرنس رکوا دی

حیدرآباد کی بھپری عوام نے اراکین اسمبلی کو پکڑ کر پانی میں اتار دیا۔

ٹاپ اسٹوریز