پشاور زلمی کا مکمل اسکواڈ پاکستان آنے کو تیار

ماضی کی طرح پشاور زلمی پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کو سب سے بڑا مقصد سمجھ کر اپنا کردار ادا کرے گی، جاوید آفریدی

پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

زلمی کی جانب سے امام الحق نے 39، عمر امین نے 54 اور کیرن پولارڈ نے ناقابل شکست 52 رنز اسکور کئے

پشاور زلمی کے اعزاز میں شاندار عشائیہ

عشائیہ میں پشاور زلمی کے صدر ظہیر عباس، ہیڈ کوچ محمد اکرم، مینٹور یونس خان اور کپتان ڈیرن سیمی سمیت پوری ٹیم اور مینجمنٹ نے شرکت کی۔

زلمی اور قلندرز کے متبادل کھلاڑیوں کا اعلان

پشاور زلمی نے ڈیویڈ ملان اور کرس جورڈن کی جگہ ویسٹ انڈیز کے بلے باز لینڈل سمنز اور انگلینڈ کے فاسٹ باولر تائمل ملز کو اپنی ٹیم میں شامل کر لیا ہے

سلو اوور ریٹ پر ملتان سلطانز کو جرمانہ

ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کیخلاف دو سست اوور کرائے تھے

پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی

زلمی کی جانب سے امام الحق نے 52 اور ڈیویڈ مالان نے 38 رنز اسکور کئے

سنسنی خیز مقابلے کے بعد قلندرز نے سلطانز کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا

لاہور قلندرز کی جانب سے  کپتان اے بی ڈیویلیئرز نے 52 رنز اسکور کئے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں فخر زمان 63 اور ڈیوڈ ویزے نے 45 رنز بنائے

حسن کی چار وکٹیں، پشاور زلمی کامیاب

حسن علی کی چار وکٹوں نے پشاور زلمی کی 44 رنز سے فتح میں اہم ترین کردار ادا کیا۔

زلمی کے غیرملکی کھلاڑی بھی پاکستانی کھانوں کے دیوانے

جاوید آفریدی نے ٹیم کے اعزاز میں روایتی عشائیہ

پی ایس ایل، اگلا میچ 20 فروری کو کھیلا جائے گا

پی ایس ایل کی ٹیمیں 18 اور 19 فروری کو آرام کریں گے جب کہ 20 فروری کو چوتھے سیزن کا اگلا میچ کھیلا جائے گا۔

تازہ ترین

پوائنٹس ٹیبل
ٹیم میچز پوائنٹس
کراچی کنگز 5 6
پشاور زلمی 5 6
اسلام آباد یونائیٹڈ 4 6
لاہور قلندرز 4 6
ملتان سلطانز 4 2
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 5 2

ٹاپ اسٹوریز