تعلیمی اداروں میں سیاسی جلسوں پر پشاور ہائیکورٹ برہم
بچوں کے مستقبل کے لیے سیاسی جلسے درست نہیں ہیں۔
ہائی کورٹ کا تین ہفتے میں پیناڈول کی مارکیٹ میں دستیابی یقینی بنانے کا حکم
مہنگائی کی وجہ سے پہلے ہی عوام پریشان ہیں، حکومت عوام کی مشکلات کا کچھ احساس کرے، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ قیصر رشید خان
بڑھتی مہنگائی پر پشاور ہائیکورٹ کا نوٹس، ضلعی انتظامیہ کو طلب کر لیا
مہنگائی عروج پر ہے لیکن حکومت نام کی کوئی چیز نظرنہیں آ رہی، چیف جسس پشاور ہائیکورٹ
بوڑھے والدین کو بے سہارا کیوں چھوڑا؟ پشاور ہائی کورٹ نے 5 بیٹوں کو طلب کر لیا
بچے ماں کو ماریں بھی تو ماں ناراض نہیں ہوتی، ماں
بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانیکا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومت نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔
پشاور ہائیکورٹ کا نیب اور ایف آئی اے کو ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی کا حکم
عدالت نے وفاقی سیکریٹری خوراک، صوبائی مشیر خوراک اور کلیکٹر کسٹم کو کل طلب کرلیا
پشاور ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک سے پابندی ہٹادی
عدالت نے حکم دیا کہ ٹک ٹاک پرغیر اخلاقی مواد اپلوڈ نہیں ہونا چاہیے، عدالت
کیپٹن ریٹائرڈ صفدر پر انڈہ پھینکنے کی کوشش
انڈہ پھینکنے والا نامعلوم شخص رکشہ میں بیٹھ کر فرار
مشال خان قتل کیس: سزائے موت پانے والے مجرم کی سزا عمر قید میں تبدیل
پشاور ہائی کورٹ نے سزا پانے والے مجروں کی جانب تمام اپیلیں خارج کرکے مرکزی مجرم عمران کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ وقار احمد سیٹھ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا