فوجی عدالتوں سے سزایافتہ196مجرموں کی رہائی کا حکم معطل

ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کا آگاہ کیا کہ  مجرمان کو تاحال رہا نہیں کیا گیا

پشاور ہائیکورٹ: تاریخی پارک میں قائم شادی ہال مسمار کرنیکا حکم

عدالت عالیہ نے شہر کے دیگر تاریخی پارکوں میں بھی قائم تجاوزات کے خلاف کارروائی کرنے کے احکامات دیے ہیں۔

پشاور ہائی کورٹ سوات بینچ کے ملازمین کورونا وائرس کا شکار

سوات بینچ کے ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد مینگورہ بینچ کی متعلقہ برانچ کو سیل کر دیا گیا۔

بی آر ٹی منصوبہ:حکم امتناع میں توسیع، صوبائی حکومت سے جواب طلب

سماعت کے دوران جسٹس عمرعطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ عوام کا پیسہ ضائع ہو جائے تو باز پرس تو ہوتی ہے۔ منصوبے پر ایک قدم آگے تو دو قدم پیچھے والی مثال صادق آتی ہے

پشاور: 20 اپریل سے صوبے کی تمام عدالتیں کھولنے کا فیصلہ

ہائی کورٹ کے تمام بنچز 20 اپریل سے کام کا آغاز کریں گے، رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ

کورونا وائرس: ملازمین بغلگیر ہوں، نہ ہاتھ ملائیں، پشاور ہائی کورٹ

بخار یا کھانسی کی شکایت پر ماسک پہننے، بائیومیٹرک حاضری نہ لگانے، روزانہ کی بنیاد پر ماسک بدلنے کی ہدایت

پشاور: ملازمین کی ریٹائرمنٹ، عمر63 سال کرنے کا حکومتی فیصلہ معطل

صوبائی حکومت فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرے گی، وزیر خزانہ کی پریس کانفرنس

بی آر ٹی منصوبہ، ایف آئی اے کو تحقیقات میں مشکلات کا سامنا

ایف آئی اے  تحقیقاتی ٹیم نے محکمہ ٹرانسپورٹ، پی ڈی اے سمیت دیگر محکموں سے بریفنگ لینے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔

پشاور ہائی کورٹ کی پارکنگ میں ہونے والے بم دھماکے کا ملزم گرفتار

افغانستان کے رہئشی ملزم کو دھماکے کے لیے کالعدم تحریک طالبان نے بھاری رقم ادا کی تھی۔ سی ٹی ڈی حکام کا دعویٰ

ٹاپ اسٹوریز