دشمن کل بھی وہی تھا، آج بھی وہی ہے، مدرسے پر حملہ اسلام دشمنی ہے: جنرل باجوہ

مدرسہ، منبر، مساجد، امام بارگاہیں، گرجا، مندر اور تعلیمی ادارے دہشت گردوں کا نشانہ ہیں۔

مدرسے میں دھماکے سے قبل ریکی کی گئی، رپورٹ

مدرسے میں زیر تعلیم ایک طالبعلم بھی زیر تفتیش، رپورٹ

پشاور: دھماکے سے متاثرہ مدرسہ ایک ہفتے کیلئے بند

90 زخمی اسپتالوں سے فارغ کر دیئے گئے اور 6 کا علاج ایل آر ایچ میں جاری ہے

مدرسے پر حملہ حکومت کے لیے لمحہ فکریہ اور بڑا امتحان ہے، سراج الحق

حکومت کو ممکنہ دہشت گردی کی اطلاع تھی لیکن افسوس کہ حکومت بروقت اقدامات نہیں کرسکی، امیر جماعت اسلامی پاکستان کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

پشاور دھماکہ: زخمیوں کی فہرست جاری

زخمیوں میں بیشتر کا تعلق افغانستان اورقبائلی اضلاع سے ہے،رپورٹ

صدرمملکت اور وزیراعظم کی مدرسے میں دھماکے کی مذمت

ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے والوں کے مذموم عزائم خاک میں ملائیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور: مدرسے میں دھماکہ بارودی مواد سے ہوا، پولیس

کم سے کم پانچ کلو بارودی مواد میں چھروں اور کیلوں کااستعمال کیا گیاجس سے نقصان زیادہ ہوا، اے آئی جی

پشاور مدرسے میں دھماکہ، 8 افراد شہید، 125 زخمی

ہم نیوز کے مطابق دھماکہ صبح آٹھ بجے اس وقت ہوا جب معلم اور طلبہ درس و تدریس میں مصروف تھے

پشاور: بی آر ٹی بس پھر خراب ہو گئی

بس میں تکنیکی خرابی کو فوری طور پر دور کر لیا گیا، ترجمان بی آر ٹی

پشاور: بی آر ٹی سروس 38 دن بعد بحال

بی آر ٹی بس سروس بحالی کے بعد اب صبح 6 سے رات 10 بجے تک چلے گی۔

ٹاپ اسٹوریز