بی آر ٹی میں تکنیکی خرابی نے ساکھ کو متاثر کیا، شوکت یوسفزئی

وارنٹی کے دوران بسوں کو ہم ٹھیک نہیں کرسکتے، یہ کمپنی کی ذمہ داری ہے، رہنما پی ٹی آئی

بی آرٹی بسیں چل رہی ہیں یا جل رہی ہیں؟

آتشزدگی کے چھوٹے واقعات بظاہرمینوفیکچرنگ فالٹ لگ رہا ہے، ترجمان

خیبر پختونخوا کا پہلا گٹار اسٹوڈیو

الیکٹرک گٹار، کلاسک گٹار، اسپینش گٹار، کوسٹیر گٹار ابتدائی طور پر سیکھنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں

پشاور کے ایک سرکاری اسکول کے 5 اساتذہ میں کورونا کی تصدیق

اساتذہ کا تعلق گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول نمبرایک کینٹ سے ہے، محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا

خیبرپختونخوا میں شادی ہالز آج سے کھلیں گے، نوٹیفکیشن جاری

 شادی ہالز کھولنے سے پہلے تمام اسٹاف کا کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔

خیبرپختونخوا حکومت کا فارنزک سائنس ایجنسی قائم کرنے کا فیصلہ

تحقیقات میں غلطی یا غفلت برتنے پر ملازمین کو 7 سال کی سزا اور 10 لاکھ جرمانہ کی تجویز شامل ہے۔

اصیل مرغے پالنے کیلئے نوکری چھوڑنے والے پالے خان

اس کام سے اتنا فائدہ ہوا کہ ہوا کہ اب تنخواہ سے زیادہ کما رہا ہوں، پالے خان

پشاور: آٹے کی قیمت میں نمایاں کمی

آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں 80 سے 100 روپےکمی ہوئی ہے۔

خیبر پختونخوا میں خواتین پر مشتمل پہلا پروڈکشن ہاؤس

پشاور کی دو بہنوں نے خیبر پختونخوا میں خواتین پر مشتمل پہلا پروڈکشن ہاؤس کھولا ہے

پشاور: بی آر ٹی بس میں آتشزدگی

آگ لگنے کے فوری بعد تین منٹ کے اندر ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا تھا، کامران بنگش

ٹاپ اسٹوریز