وزیراعظم13 اگست کو بی آر ٹی پشاور کا افتتاح کریں گے

بی آر ٹی بسوں میں سفر کرنے کے لیے شہریوں میں سفری کارڈز کی تقسیم بھی شروع کر دی گئی ہے

پشاور میں ظروف سازی کا قدیم ہنر معدومیت کا شکار

اپنے چھوٹے بھائیوں اور بچوں کو یہ فن سکھا کر محفوظ تو بنا رہے ہیں، مگر فن شناس کوئی نہیں ہے، کاریگر ابرار

عید قرباں پر بسیارخوری مہنگی پڑگئی، ہزاروں لاہوری اسپتال پہنچ گئے

معدے و ڈائریا کے 18 ہزار سے زائد مریضوں نے شہر کے 7 بڑے اسپتالوں کا رخ کیا

کینسر کے علاج کیلئے بچھو پر تحقیق کرنے والا پاکستانی اسکالر

بچھو کے زہر کی قیمت 2.5 ملین یو ایس ڈالر ہے ، بنجر اور خشک علاقوں میں انکی تعداد زیادہ ہوتی ہے

خیبر پختونخوا حکومت کا گندم اور آٹے کی اضافی قیمتوں کا نوٹس

عوام کو سستے نرخوں پر آٹے کی فراہمی یقینی بنائیں گے،پاسکو سے گندم کی مزید خریداری کے لیے رابطہ میں ہیں، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا

پشاور کے علاقے متنیٰ میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

ڈی ایس پی عبدالسلام کے مطابق واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

پشاور: منشیات کے عادی افراد کی تعداد میں اضافے کا انکشاف

فلاحی ادارے کی رپورٹ کے مطابق رواں ساڑھے تین ہزار متاثرہ افراد مختلف مراکز میں داخل کیے گئے۔

پشاور: آج دو مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا جائے گا

درمنگی گارڈن اور ایگزیکٹو لاجز ورسک روڈ میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

پشاور میں 11 مقامات پر مویشی منڈیاں لگانے کی اجازت

ترجمان کے مطابق اندرون شہر منڈیاں لگانے اور جانوروں کی نقل و حرکت پر پابندی ہو گی۔

خیبرپختونخوا: کورونا کے باعث مزید 6 افراد جاں بحق، 183 متاثر

صوبے میں عالمی وبا سے اموات کی تعداد 1130 ہو گئی ہے جبکہ وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 31 ہزار669 تک پہنچ چکی ہے، محکمہ صحت

ٹاپ اسٹوریز