پشاور، تعمیراتی کمپنی کا بی آر ٹی منصوبہ مکمل کرنے کا دعویٰ

پشاور کا بی آر ٹی منصوبہ جسے اکتوبر 2017 میں شروع کیا گیا تھا۔

خیبرپختونخوا حکومت ترقیاتی بجٹ کا 71 فیصد حصہ استعمال  نہ کرسکی

صوبے کے ترقیاتی بجٹ کے لیے مختص 236 ارب روپے میں سے صرف 69 ارب روپے خرچ کیے جا سکے۔

خیبر پختونخوا :کورونا سے مزید 13 افراد جاں بحق، 214 متاثر

صوبے میں کورونا وائرس کے کیسزکی تعداد 6 ہزار61 ہوگئی ہے جبکہ 318 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

پشاورمیں دیسی ساختہ بارود کا دھماکہ، پولیس اہلکار سمیت 3افراد زخمی

دھماکہ پشاور کے اشرف روڈ پر سڑک کنارے نصب بارودی مواد سے ہوا ہے اور واقعہ کی اطلاع ملتے ہی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ چکی ہے، پولیس

پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال کا گائنی وارڈ 15 روز کے لیے بند

اسپتال کے 68 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے تھے جن میں سے 29 کی رپورٹ مثبت آگئی ہے۔

شربت میں زیادہ چینی ڈالنے پر بہن، بھائی قتل

دونوں لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے خیبر میڈیکل کالج روانہ کردی گئی اور پولیس ملزم اسحاق کی تلاش میں چھاپے مار رہی ہے

خیبر پختون خوا: کورونا وائرس سے مزید 11 افراد جاں بحق

 خیبر پختون خوا میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 172 ہو گئی ہے۔

پشاور: خصوصی پرواز سے 250 مسافروں کی وطن آمد

نجی ایئر لائن کی خصوصی پرواز دبئی سے پاکستانیوں کو لے کر پہنچی ہے۔

پشاور: کورونا کا مشتبہ مریض جاں بحق، میت کی منتقلی روک دیگئی

جاں بحق ہونے والے نوجوان کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ کا انتظار کیا جارہا ہے۔

پشاور: ڈاکٹرز اور طبی عملہ کورونا کا شکار ہونے لگا

کورونا متاثرین میں دو خواتین ڈاکٹرز، دو ٹی ایم اوز اور دو ایچ اوز شامل ہیں، ترجمان ایل آر ایچ

ٹاپ اسٹوریز