پشاور: آندھی اور بارش کے باعث8 افراد جاں بحق،58 زخمی

پی ڈی ایم اے کے مطابق طوفان اور بارش سے چھ گھروں کو نقصان پہنچا ہے اور تیز آندھی نے بی آر ٹی اسٹیشن کی چھت بھی اکھیڑدی ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان

گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔

پشاور میں تیز آندھی سے  تین جاں بحق، بی آر ٹی کو بھی نقصان

26 کے علاوہ تمام اسٹیشنز کے روشن دان اور دروازے بالکل سلامت ہیں،ترجمان پی ڈی اے

پشاور: بی آر ٹی منصوبے کے مزدوروں کا تنخواہوں کیلئے احتجاج

مزدوروں کا کہنا ہے کہ چارماہ سے ہمیں تنخواہیں نہیں ملیں

 پشاور ایئرپورٹ سے قائم علی شاہ کا بیگ غائب ہوگیا

پشاور ایئرپورٹ پر سول ایوی ایشن کے عملے کی دوڑیں لگ گئیں۔

شادیوں میں سر پر دوپٹہ نہ پہننے پر شوہر نے بیوی کے بال کاٹ دیے

ملزم  حسین مالاکنڈ لیویز فورس کا اہلکار ہے اور تاحال اسے گرفتار نہیں کیا جاسکا، پولیس

پشاور: گوشت کی خرید و فروخت پر انگریز دور سے جاری ہفتہ وار ناغہ ختم

پشاور: ڈپٹی کمشنر کی جانب سے گوشت کی خرید و فروخت پر انگریز دور سے جاری ہفتہ وار ناغہ ختم

نو روز کے تہوار پر تقریبات کا اہتمام 

گلگت بلتستان میں اس تہوار کو منانے کے لیے رنگ برنگے انڈوں کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

اسلام آباد، راولپنڈی میں موبائل سروس عارضی طور پر بند

21 مارچ کو 00:00 بجے سے دن 12:00 بجے تک کے درمیان ہر قسم کی ہیوی ٹریفک کا داخلہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں ممنوع قرار دیا گیا ہے۔

پشاور: ہزاروں بچوں کو پولیو ویکسین نہیں پلائی جاسکی

والدین کے انکار، بچوں کا گھر پر موجود نہ ہونا اور پولیو ورکرز کی غفلت کے سبب بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے نہیں پلائے جاسکے

ٹاپ اسٹوریز