بھارت 16 سے 20 اپریل تک کوئی کارروائی کر سکتا ہے، قریشی

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہمارے پاس انٹیلی جنس رپورٹ ہے کہ بھارت مزید کارروائی کی تیاری کر رہا ہے۔

بھارتی جیل میں قتل ہونے والے نورالامین کی میت کراچی پہنچ گئی

پاکستانی ماہی گیر نورالامین کو بھارتی جیل میں عملے کی جانب سے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں وہ جان کی بازی ہار گئے۔

کشمیری طلبا کی مدد جرم بن گئی: بھارتی صحافی کو جان کی دھمکی

’نیوز کلک‘ کی خاتون رپورٹر سگریلکا کسو کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئی ہیں اور ان کی جان کو سخت خطرات لاحق ہیں۔

بھارتی حکومت اور میڈیا دنیا کو گمراہ کررہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

 بھارت اپنی ناکامی وشرمندگی چھپانے اور مقامی سیاسی فوائد سمیٹنے کے لیے جھوٹا پروپگنڈہ کررہا ہے۔

ہم جانتے ہیں کیسے لڑا جاتا ہے، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی انتخابات میں کامیابی کے لیے جنگ کا ماحول پیدا کرنا چاہ رہا ہے۔

پاکستان اور چین آئرن برادر ہیں ، وزیرخارجہ وانگ ژی

چینی ڈریگن اور بھارتی ہاتھی نہیں لڑیں گے بلکہ مل کر ڈانس کریں گے۔

کشیدگی کم کرانے میں امریکہ نے اہم کردار ادا کیا، شاہ محمود قریشی

پاکستان پر حملے کی منصوبہ بندی میں تیسرا ملک کون تھا؟ یہ بات کان میں بتاؤں گا۔

کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی دباؤ کا نتیجہ نہیں، فواد چودھری

جو کارروائی کی گئی ہے وہ نیشنل ایکشن پلان اور نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں پر پیشرفت کا نتیجہ ہے۔

بھارت: پلوامہ واقعہ سے متعلق ڈوزیئر پاکستان کے سپرد

عمران خان کے ٹی وی پر قوم سے خطاب کے بعد بھارتی وزارت خارجہ نے پلوامہ واقع سے متعلق کچھ تفصیلات پاکستانی حکام کے حوالے کی ہیں۔

بھارت کرکٹ ورلڈ کپ سے پاکستان کو باہر نہیں کراسکتا، گنگولی

آئی سی سی بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے دباؤ میں آکر پاکستان کو کرکٹ ورلڈ کپ سے باہر کرنے جیسا کوئی فیصلہ نہیں کرے گا۔

ٹاپ اسٹوریز