اسلام آباد: کورونا کے باعث ایک اور ڈاکٹر جاں بحق

ڈاکٹر محمد احمد 2 ہفتے سے وینٹی لیٹرپر تھے انہیں 4 ہفتے قبل کورونا ہوا تھا۔

اسلام آباد:سب سے بڑا اسپتال پمز کورونا مریضوں سے بھر گیا

پمز اسپتال کے جوائنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز کو خط لکھ دیا۔

پمز ملازمین کا احتجاج 20ویں روز بھی جاری 

پمز کو ایم ٹی آئی میں تبدیل کرنے سے ہمارے حقوق اور مراعات ختم ہوجائیں گی، ملازمین

پمز اسپتال کے 200 ملازمین کورونا وائرس میں مبتلا 

 پمز اسٹاف کے اب تک 137 افراد کورونا سےجاں بحق ہوئے، ترجمان پمز

میڈیکل سائنس میں نیا باب رقم: بہنیں بھائی بن گئے،گاؤں خوشی سے نہال

پمز اسپتال اسلام آباد میں ڈاکٹر امجد چودھری نے دو سگی بہنوں کا تبدیلی جنس کا آپریشن کیا تو 9 بیٹیوں کے والد محمد عابد سات بیٹیوں اور دو بیٹوں کے والد بن گئے۔

پمز کے 30 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق

کورونا وائرس سے متاثرہ عملے میں نرسز، ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف شامل ہیں، ترجمان پمز

پمز اسپتال کے تین ڈاکٹرز، ایک نرس میں کوروناوائرس کی تصدیق

متاثر ہونے والے ڈاکٹرز اور نرس کورونا آئیسولیشن وارڈ میں فرائض انجام دے رہے تھے اور اب نہیں دوسری جگہ آئیسولیٹ کر دیا گیا ہے

ایک اور پاکستانی کورونا کو شکست دینے میں کامیاب

کورونا وائرس سے صحت یاب مریض کی عمر 61 برس اورتعلق اسکردوسےہے جسے 25 فروری کو اسپتال منتقل کیا گیا تھا، ذرائع

کورونا: اسلام آباد ایئرپورٹ پہ متعین سرکاری اہلکار پمز اسپتال منتقل

نعیم جان کو اس وقت اسپتال منتقل کیا گیا جب اسکریننگ کے دوران جسم کا درجہ حرارت معمول سے زائد نکلا۔

ٹاپ اسٹوریز