پمز اسپتال میں خالی نشستوں پر بھرتی کا فیصلہ

پمز میں 1 سے 5 سکیل تک 286  اور 6 سے لیکر 16 گریڈ تک 138 خالی نشستوں پر بھرتی کا فیصلہ کیا گیا ہے

ڈینگی مچھر کا وار:اسلام آباد میں 6000،ملک بھر میں 24000 سے زائد مریض

 ذرائع کے کا کہناہے کہ اس وقت پولی کلینک میں ڈینگی گے 137 مریض زیر علاج ہیں۔ پولی کلینک میں 6 مریضوں کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے ۔

پمز کی نجکاری نہیں ہونے دیں گے، میاں اسلم

 ہم اس اسپتال کی نجکاری اور5 روپے کی پرچی کو پانچ ہزار کی پرچی نہیں بننے دیں گے.

‘سوموار سے ملک بھر کے سرکاری اسپتال بند کر دیئے جائیں گے’

ہم پمز کی نجکاری کسی طور پر نہیں ہونے دیں گے،ڈاکٹر اسفندیار ولی

وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی خطرناک حد تک بڑھنے لگا

پمز میں گزشتہ دو ماہ میں ڈینگی کے 5000 مشتبہ مریض لائے گے ہیں۔

ملک بھر میں ڈینگی بے قابو، جڑواں شہروں میں تعداد 3 ہزار سے تجاوز

اسلام آباد کے پمز اسپتال میں روزانہ 200 سے 400 مریض لائے جا رہے ہیں۔

کانگو اورنگلیریا نامی بیماریوں کا شکار دو افراد کراچی میں زندگی کی بازی ہار گئے

گزشتہ روز بھی 19 سالہ نوجوان جناح اسپتال میں نگلیریا کے باعث اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا تھا ۔ رواں سال مہلک جرثومے سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 14 ہوگئی ہے۔

مسائل میں گھِرے پمز اسپتال کے لیے ایک نیا مسئلہ

اسپتال میں مریضوں کی معائنے کے لیے ڈاکٹرز کم پڑ گئے ہیں

آصف علی زرداری کو پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا

آصف علی زرداری کے متعدد میڈیکل ٹیسٹ کئے جائیں گے، سابق صدر دل ، کمر اور مہروں کے امراض میں پہلے سے مبتلا ہیں۔

ماڈل ہیلتھ سٹی منصوبے پر عملدرآمد کا آغاز ہو گیا

اسلام آباد کے 13 بنیادی صحت مراکز کو فعال کرنے کا آغاز کر دیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز