پنجاب سے کامیاب آزاد امیدوار محمد سہیل خان مسلم لیگ ن میں شامل

حلقے کی بہتری کیلئے مسلم لیگ ن میں شامل ہونا چاہتا ہوں، محمد سہیل خان

پنجاب اسمبلی میں آزاد امیدوار 121 نشستوں کے ساتھ آگے

ن لیگ 118، پیپلز پارٹی 9 اور استحکام پاکستان پارٹی اور ٹی ایل پی ایک ایک نشست جیت چکی ہے

پنجاب اسمبلی: شہباز شریف اور مریم نواز کامیاب، پرویز الہیٰ ہار گئے

گجرات سے مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری سالک حسین کامیاب قرار پائے۔

جماعت اسلامی نے مسلم لیگ ن کی اہم وکٹ گرا دی

چوہدری طالب حسین سدھو جماعت اسلامی کے ٹکٹ پر پی پی 154 سے انتخاب لڑیں گے۔

دوست محمد خان مزاری مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے

سابق ڈپٹی اسپیکر پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن جیت کررکن پنجاب اسمبلی بنے تھے

چودھری پرویز الٰہی سے پنجاب اسمبلی کی جانب سے دیا گیا اسٹاف واپس لے لیا گیا

سیکیورٹی اہلکار، ڈرائیورز، باورچی، ٹیلی فون آپریٹر سمیت 60 ملازمین شامل تھے

پنجاب اسمبلی کی بحالی کی درخواست دینے والے کو عدالت نے جرمانہ کر دیا

لاہور ہائیکورٹ نے درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کیا

اہم سیاسی شخصیت وطن واپس پہنچ گئی

حمزہ شہباز 3 ماہ قبل 14 دسمبر کو نجی دورے پر بیرون ملک روانہ ہوئے تھے۔

پنجاب میں عام انتخابات 30 اپریل کو ہوں گے، شیڈول جاری

کاغذات نامزدگی 12سے14مارچ تک جمع کرائے جائیں گے۔

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کے تقرر کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل

پارلیمانی کمیٹی میں اتفاق نہ ہونے پر عبوری وزیراعلیٰ کی تعیناتی کا معاملہ الیکشن کمیشن کے پاس چلا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز