کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے، علی ظفر کا نیا گانا سوشل میڈیا پر جاری

فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے بڑے نام حکومت پنجاب کی درخواست پر مفت آگاہی پھیلانےمیں پیش پیش

پنجاب حکومت ایران سے لوٹنے والے 662 زائرین کی تلاش میں

رجمان چیف سیکرٹری آفس کا دعویٰ ہے کہ تمام 4513 زائرین کی اسکریننگ مکمل کر لی گئی ہے۔

پنجاب حکومت کا صوبے بھر کے اسکول 5 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ

 بچوں اور اساتذہ کی صحت پہلی ترجیح ہے، بعد میں پچھتانے سے بہتر ہے کہ پہلے احتیاط کی جائے، مراد راس

نوازشریف کی مشکلات میں اضافہ، پنجاب حکومت کا خط سپریم کورٹ جمع

خط میں کہا گیا ہے کہ کمیٹی کی  تجویز پنجاب حکومت کوبھیجی گئی جس نے ضمانت میں توسیع مسترد کردی۔

کورونا وائرس، پنجاب حکومت نے فنڈز جاری کردیے

ڈپٹی سیکرٹری بجٹ نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے 23 کروڑ 65 لاکھ روپے جاری کردیے

پنجاب حکومت نے نواز شریف کی ضمانت منسوخی کیلئے خط لکھ دیا

پنجاب کے وزیر قانون راجہ بشارت نے کہا کہ نواز شریف کے خلاف متعلقہ عدالت اور ٹرائل کورٹ میں وفاق جائے گی۔

پنجاب حکومت کی جانب سے نواز شریف کی ضمانت میں توسیع نہ کرنے کا امکان

نواز شریف کی صحت سے متعلق تازہ میڈیکل رپورٹس پنجاب حکومت کو نہیں ملیں، حکومتی ذرائع

سرکاری کمپنیاں منافع دینے کے بجائے خزانے پر بوجھ بن گئیں

ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے بہالپور انڈسٹریل اسٹیٹ کمپنی کو دیے گئے دیڑھ ارب روپے کے قرض کو گرانٹ میں تبدیل کردیا

نوازشریف کی مصدقہ میڈیکل رپورٹس جمع کرانے کیلئے24 گھنٹوں کا وقت

مختصر نوٹس پر ڈاکٹرعدنان کی موجودگی یقینی نہیں بنا سکتے تاہم اگر اجازت دی جائے تو وہ کمیٹی اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کر سکتے ہیں، ن لیگ

پنجاب حکومت کا اہم عہدوں پر غیر متعلقہ افسران کی تعیناتی کا نوٹس

محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے انتظامی سیکرٹریز کو انتباہی مراسلہ ارسال کر دیا

ٹاپ اسٹوریز