پنجاب حکومت کی ناقص کارگردگی، عالمی بنک برہم

عالمی بنک نے وفاق کو پنجاب حکومت کی ناقص کارگردگی پر مراسلہ لکھ دیا ہے۔ عالمی بنک کی طرف سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ  پنجاب حکومت نےمختلف پراجیکٹس میں عالمی بنک کو مایوس کیاہے۔ 

پنجاب میں بزدار سرکار کی مسلسل پھلتی پھولتی کابینہ

اس وقت پنجاب میں چھتیس وزیر، پانچ مشیر اور پانچ ہی معاونین خصوصی حکومتی امور چلانے میں مصروف ہیں۔  اٹھائیس اگست دو ہزار اٹھارہ کو پہلی کابینہ نے حلف اٹھایا تو وزراء کی تعداد انیس تھی۔ 

پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں ترجمانوں کی بہار

چارکوارڈینیٹرز کو بھی صوبائی حکومت کی ترجمانی کا ٹاسک دیا گیاہے۔ رواں سال 18 فروری کو پنجاب حکومت نے 18 ترجمان مقرر کئےتھے۔ 28 مئی کو 20 ترجمانوں کا اضافہ کر کے تعداد 38 کی گئی اور پھر 28 مئی کو 38 ترجمانوں کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا۔

شہباز گل کو وفاق میں بڑا عہدہ ملنے کا امکان

قبل ازیں وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب مستعفیٰ ہوگئے تھے

پنجاب حکومت گاڑیوں کیلئےنمبر پلیٹس اور اسمارٹ کارڈ کے بحران پر قابو پانے میں ناکام

ذرائع کے مطابق اسمارٹ کارڈ زاور نمبر ہلیٹس کے بحران کی ایک وجہ محکمہ ایکسائز میں چند ماہ کے دوران تین ڈی جیز کا تبدیل ہونا بھی ہے۔ 

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ ملاقات کی اندرونی کہانی

وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ کی کارکردگی سمیت مختلف امور زیربحث آئیں گے، ذرائع

پنجاب حکومت کا ’والڈ سٹی اتھارٹی‘ کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ

’والڈ سیٹیز اینڈہریٹیج ایریا اتھارٹی پنجاب ‘ کے دائرہ کار میں ابتدائی طور پر ملتان اور بھیرہ کو شامل کیا جائے گا۔ 

پنجاب میں سرکاری فیسوں کی آن لائن ادائیگی کی سہولت کا آغاز

یہ بات آج لاہور میں چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں ہونے والے اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتائی گئی۔ 

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی ٹیکسوں میں چھوٹ کا مطالبہ کر دیا

پی سی بی نےاپنی رپورٹ میں  ادارے کی ناقص کاکردگی میں دیگر محکموں اور حکومت کو بھی ذمہ دار ٹھہرا دیا۔ 

ینگ ڈاکٹرز کا محرم کے بعد پنجاب میں احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

وائی ڈی اے کے رہنماؤں نے کہا کہ  کل رات کی تاریکیوں میں ایم ٹی آئی کا ٓرڈیننس پاس کیا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز