پنجاب:21 کھرب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا

ترقیاتی بجٹ کا حجم 346 ارب روپے ہو گا اور غیر ترقیاتی بجٹ کا حجم 1310 ارب روپے تجویز کیا جا رہا ہے۔

پنجاب حکومت کا ریسکیو سروسز کیلئے ہیلی کاپٹر خریدنے کا فیصلہ

ہیلی کاپٹرز کی خریداری کے لیئے پنجاب حکومت نے کمیٹی بھی قائم کر دی ہے

کالے ہرن کے شکار پر پابندی، پنجاب حکومت سے رپورٹ طلب

لاہور ہائیکورٹ نے کالے ہرن کے شکار پر پابندی سے متعلق درخواست پرپنجاب حکومت سے رپورٹ  طلب کرلی ہے

اداکار علی ظفر کی والدہ ہوم اکنامکس کالج کی مستقل وائس چانسلر تعینات

ڈاکٹر کنول امین دو مرتبہ فل برائٹ فیلوشپ، تین مرتبہ بیسٹ انٹرنیشنل ریسرچ پیپر ایوارڈ حاصل کر چکی ہیں

پنجاب:پسماندہ علاقوں کی ترقی کیلئے زیادہ وسائل مختص کرنے کا فیصلہ

یہ فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت اعلی سطح کے اجلاس میں کیا گیا

پنجاب کے کم تنخواہ دار سرکاری ملازمین کے لیے اچھی خبر

 پنجاب ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹیٹیوشن آرڈیننسس میں ترمیم کی سمری وزیراعلی کی منظوری کے بعد کیبنٹ کمیٹی کو ارسال کردی گئی

وظیفے کی عدم ادائیگی:150سے زائد طلبہ چین میں پھنس گئے

جنوبی پنجاب سے اسکالر شپ پر جانیوالے والے طلبہ کا تعلق ملتان ، مظفر گڑھ ڈیرہ غازی خان اور لیہ سمیت دیگر اضلاع سے ہے

پنجاب:میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ نمبرز کا تناسب کم ہونیکا امکان

  میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں میرٹ مرتب کرتے ہوئے میٹرک کے نمبروں کا تناسب بھی ختم کیا جاسکتاہے

پنجاب حکومت کے آئندہ چار سال کے ترقیاتی اہداف

نئی پالیسی کے تحت ترقی کی شرح کا ہدف چھ اعشاریہ پانچ فیصد مقرر کیا گیا ہے

مذہبی تعلیم حاصل کرنے پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا فیصلہ

پنجاب  حکومت کی طرف سے  پہلی مرتبہ مسیحی قیدیوں کے لیے مذہبی تعلیم حاصل کرنے کے عوض سزاؤں میں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز