پنجاب : بین الاضلاع پبلک ٹرانسپورٹ کو 10 مئی تک اجازت دینے کا فیصلہ

10 مئی شام 6 بجے سے 15مئی صبح 6 بجے تک پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی ہو گی۔

پنجاب حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ بحال کرنے کا فیصلہ

میٹروبس، میٹروٹرین،اسپیڈو بس سمیت تمام پبلک ٹرانسپورٹ بحال کیا جا رہا ہے۔

ملتان : 16 لوگوں کی بینائی جانے پر نجی اسپتال کا آپریشن تھیٹر سیل

پنجاب حکومت نے ملتان کے نجی اسپتال میں 16 افراد کی ایک آنکھ کی بینائی ضائع ہونے کے معاملے پر ایکشن لے لیا۔

پنجاب حکومت نے چینی کی ریٹیل قیمت مقرر کر دی

مارکیٹ میں چینی 85 روپے سے زائد فروخت نہیں کی جائے گی۔

تاجروں نے لاک ڈاؤن سے متعلق حکومتی فیصلوں کو مسترد کر دیا

 تاجروں پر اچانک لاک ڈاؤن کا بم گرا ہے،  ہم حکومت کے لاک ڈاؤن کے تمام فیصلوں کو مسترد کرتے ہیں۔

اسسٹنٹ کمشنرز کی مانیٹرنگ شروع

موبائل اپلی کیشن کی مدد سے اسسٹنٹ کمشنرز کی موومنٹ اور انتظامی معاملات کی نگرانی کی جائے گی

سوشل میڈیا پر تنقید: علامہ اقبال کے مجسمے کو ہٹانے کا کام شروع

دانستہ یا نادانستہ طور پر ، کیے گئے اس اقدام کی انکوائری کی جائے گی، فردوس عاشق اعوان

کھلونےفروخت کرنیوالی بچی کیلئے پنجاب حکومت کا گھر اور چیک

پنجاب حکومت کی جانب سے سائباں اور بڑی رقم ملنے پر نور فاطمہ اور ان کا گھرانہ خوشی اور صبر کے جذبات سے سرشار ہیں

ترک کمپنی کا پنجاب حکومت کیخلاف عدالت سے رجوع

عدالت پولیس کی جانب سے البراک کمپنی کی گاڑیاں اور مشینری قبضے میں لینے کے اقدام کو کالعدم قرار دے، درخواست گزار

عارضہ قلب کے مریضوں کو دی جانے والی گولی مارکیٹ سے بدستور غائب

دل کے مریضوں کے لواحقین دوائی خریدنے کیلئے در در کی ٹوکریں کھانے پر مجبور

ٹاپ اسٹوریز