پنجاب حکومت کا پی ڈی ایم کو 13دسمبر کے جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث اپوزیشن کو لاہور میں جلسے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ 

کورونا: پنجاب حکومت نے پابندیاں سخت کرنے کا عندیہ دیدیا

زیادہ کورونا کیسز رپورٹ ہونے والے علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا جائے گا، فردوس عاشق اعوان

پنجاب میں کورونا: 6 شہروں کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

لاک ڈاؤن والے علاقوں میں تمام شاپنگ مالز، ریسٹورانٹ،د فاتر بند رہیں گے، سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر

وزیر اعظم کی پنجاب حکومت کو فلاحی منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایات

عمران خان کا کہنا ہے کہ پائیدار ترقی کیلئے پسماندہ علاقوں پر توجہ دی جائے

تھانوں میں خواتین پولیس اہلکار تعینات کریں گے، ترجمان پنجاب حکومت

ہیلپ لائن 878 پر پولیس کے خلاف شکایت درج کی جاسکتی ہے، مسرت چیمہ

پنجاب حکومت نے تعلیمی ادارے کھولنے کا شیڈول جاری کر دیا

اکیڈمک سیشن 2020-2021 کو نصف کر دیا گیا ہے جبکہ نصاب کا 40 فیصد حصہ تعلیمی سیشن کے دوران مکمل کیا جائے گا۔

پنجاب حکومت کا شادی ہالز سمیت تمام بند کاروبار کھولنے کا فیصلہ

صوبائی حکومت کی جانب سے اس ضمن میں ایس او پیز تیار کر لیے گئے ہیں جس کی حتمی منظوری کمیٹی برائے انسداد کورونا دے گی۔

ن لیگ کو منی لانڈرنگ کے نام پر خوفزدہ نہیں کیا جا سکتا، مریم اورنگزیب

 فیٹف قانون سازی کو وزیراعظم سیاست کی نذر کر رہے ہیں، حکومت فیٹف قانون کو سبوتاژ کرنے کی سازش کر رہی ہے، ترجمان مسلم لیگ ن

لیگی رہنما کا مریم نواز کو پنجاب حکومت کیخلاف مقدمہ دائر کرنے کا مشورہ

پنجاب حکومت نے فسطائیت کا مظاہرہ کیا کب تک ریاستی جبر کو برداشت کریں، رہنما مسلم لیگ ن

پنجاب حکومت صحت انصاف کارڈ سے طبی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائے، وزیراعظم

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی وزیراعظم کو صحت انصاف کارڈ کے تحت فراہم کی جانے والی سہولیات پر بریفنگ

ٹاپ اسٹوریز