انصاف نہ ملنے پر لیڈی کانسٹیبل فائزہ مستعفی

لیڈی کانسٹیبل کو وکیل نے غلط گاڑی پارکنگ کرنے سے منع کرنے پر تھپڑ مارا تھا

وکیل کے لیڈی کانسٹیبل پر تشدد کے واقعے نے نیا رخ اختیار کرلیا

ڈی ایس پی فیروزوالا کی جانب سے سرزنش کے بعد لیڈی کانسٹیبل کا بیان بدل گیا

صلاح الدین کے بعد عامر مسیح پر بھی پولیس تشدد کی تصدیق

زیر تفتیش ملزم عامر مسیح پر کیے جانے والے بہیمانہ تشدد کی تصدیق پوسٹ مارٹم رپورٹ نے کردی ہے۔

 صلاح الدین کے والد نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے سامنے آٹھ مطالبات رکھ دیئے

محمد افضال کا بیٹے کے قتل میں ملوث ایس پی حبیب کو معطل کرنے کا بھی مطالبہ

وزیر اعظم کا پنجاب پولیس کو جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا حکم

پولیس والے عوام کی خدمت کے بجائے لوگوں سے اپنی خدمت کرواتے ہیں، عمران خان

اے ٹی ایم توڑنے کا ملزم پولیس حراست میں دم توڑ گیا

ملزم کی رات گئے اچانک طبیعت خراب ہوئی اور اسے فوری شیخ زید اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کردی، پولیس

پنجاب پولیس کی باوردی خاتون اہلکار کے رقص کی ویڈیو وائرل

وردی میں ڈانس کرنے والی خاتون پولیس اہلکار کی شناخت کرن کے نام سے ہوئی ہے

پنجاب پولیس افسران کے اثاثہ جات کی تفصیلات طلب

اس سلسلے میں آئی جی آفس میں ایف بی آر کا عملہ بھی تعینات کر دیا گیا ہے، ذرائع

ارفع کریم ٹاور دھماکے کو دو سال بیت گئے

24 جولائی 2017 کو فیروز پور روڈ پر واقع ارفع کریم ٹاور کے سامنے ایک موٹر سائیکل سوار خود کش بمبار نے خود کو پولیس کی گاڑی کے قریب اڑا لیا تھا

پنجاب پولیس اہلکاروں کی طرف سےنیب افسران کو خوفناک نتائج کی دھمکیاں

کچھ اہلکاروں نے نیب افسران کو وٹس ایپ کالز پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں

ٹاپ اسٹوریز