کراچی کے نئے پولیس چیف غلام نبی میمن کون ہیں؟

غلام نبی میمن 1991 میں پولیس میں بطور اے ایس پی بھرتی ہوئے ،وہ پانچ سال پنجاب کے مختلف اضلاع میں تعینات رہے۔

پنجاب پولیس کے ایس ایس پی کامران یوسف ٹریفک حادثے میں جاں بحق

موٹروے پولیس ذرائع کےمطابق سرکاری گاڑی اور سیمنٹ سے بھرے ٹرالر کی ٹکر میں ایس ایس پی کا ڈرائیور بھی جان کی بازی ہار گیا۔

پنجاب پولیس: ناقص تفتیش کے سبب ملزمان سزاؤں سے بچنے لگے

439 ملزمان کی قتل کے درج مقدمات میں نامزدگی اور 400 کی گرفتاری کے باوجود صرف دو فیصد کو قانون کے مطابق سزا ہوئی۔

پنجاب پولیس کے جوانوں اور افسروں کیلئے خوشخبری

پنجاب کی کابینہ  کمیٹی نے پنجاب پولیس کے اہلکاروں اور افسروں کا ڈیلی فکس الاؤنس بڑھانے کی منظوری دے دی۔ 

60سالہ شخص کم سن بچی سے شادی کی کوشش میں گرفتار

پولیس کے مطابق  نکاح  خواں سمیت دیگر باراتی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ 

پنجاب پولیس نے ’ٹک ٹاک‘ ہیرو کو زیرو بنا کر ہتھکڑی لگادی

سچی وڈیو ڈبنگ کی ویب سائٹ ٹک ٹاک پر بنا کے شیئر کی تو ساری ’ہیرو گیری‘ پل بھر میں ’اڑن چھو‘ ہوگئی۔

سٹیزن پورٹل پر ’پنجاب پولیس‘ کے خلاف شکایات کے انبار

 259791  شہریوں نے پاکستان سٹیزن پورٹل پر اپنی شکایات درج کرائیں۔ درج شکایات میں سے 38 فیصد صرف پنجاب پولیس سے متعلق تھیں۔

پنجاب پولیس نے بجٹ میں 35ارب روپے اضافی مانگ لیے

127ارب روپے ڈیمانڈ کرنے والی پنجاب پولیس کو گزشتہ سال بانوے ارب روپے کا بجٹ ملا تھا

لاہور:عوامی محافظ ہی اغواکار نکلے

لاہور پولیس تھانہ سمن آباد میں درج مقدمہ میں اب تک  تین نامزد پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر پائی ہے

جماعت الدعوۃ کے مولانا عبدالرحمان مکی گرفتار

مولانا مکی کو ملک گیر سطح پر کالعدم تنظیموں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن پہ انتہائی اشتعال انگیز تقاریر کرنے اور تنقید کا نشانہ بنانے پر گرفتار کیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز