لاہور، بیرون ملک مقیم تاجر سے 5 کروڑ بھتہ مانگنے والا سوتیلا بھائی نکلا

پولیس نے مظہر اقبال کو اس وقت پکڑا جب وہ بھتے کے وصول کیے جانے والے 5 کروڑ روپے لے کر جا رہا تھا۔

پی ایچ ڈی کرنیوالے ٹریفک وارڈن ڈاکٹر عابد نذیر سے آئی جی پنجاب کی ملاقات

ڈاکٹر عابد نذیر ایل ایل بی ہیں اور پیس اینڈ کانفلیکٹ میں ایم فل بھی کر چکے ہیں۔

پنجاب پولیس کی کارروائی، اہم ملزم اٹلی سے گرفتار

پنجاب پولیس ملزم کو اٹلی سے گرفتار کر کے پاکستان پہنچ گئی۔

پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکار مختلف بیماریوں میں مبتلا پائے گئے

ہیلتھ اسکریننگ میں 16 ہزار سے زائد ملازمین مختلف امراض میں مبتلا پائے گئے۔

پنجاب پولیس کی جے آئی ٹی زمان پارک پہنچ گئی

جے آئی ٹی کے ارکان کی سربراہی ایس ایس پی عمران کشور کر رہے ہیں۔ 

پنجاب پولیس کے ترجمان بیٹے سمیت زیر حراست، ریمانڈ منظور

ملزمان کو تھانہ جنوبی کینٹ میں درج مقدمے کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا ہے جو حساس ادارے کے افسر کی جانب سے درج کرایا گیا ہے۔

اظہر مشوانی کی گمشدگی، عدالت کا پولیس سے جواب طلب

سیشن کورٹ لاہور  نے واقعے پر پولیس سے 28 مارچ تک جواب طلب کرلیا ہے۔

اسلام آباد ٹول پلازہ، کنٹینرز اور پولیس کی بھاری نفری بھی پہنچا دی گئی

جوڈیشل کمپلیکس کے تمام داخلی راستے سیل، وکلاء کو بھی داخلے سے منع کیا جا رہا ہے،ملیکہ بخاری

ٹاپ اسٹوریز