پنجاب کنٹرول آف غنڈہ ایکٹ 2025 کا مسودہ تیار

کسی بھی شخص کو غنڈہ قرار دینے کا اختیار ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کو دے دیا گیا 

پنجاب: تمام نجی اسپتالوں کو ایمرجنسی ہیلتھ الرٹ جاری

اسپتالوں کو ضروری ادویات، خون اور ایمرجنسی تیاری کے پروٹوکولز کو یقینی بنانے کی ہدایت

پانی کی کمی، پنجاب میں نئے کار واش سٹیشنز پر پابندی عائد

ایک گاڑی دھونے پر 400 لیٹر پانی ضائع ہوجاتا ہے

پنجاب میں سب سے بڑی کاروبار فنانس اسکیم کااجراء، 84 ارب روپے سے زائد مختص

آسان کاروبار فنانس سکیم میں 10لاکھ سے 3کروڑ روپے کے بلاسود قرضے دیے جائیں گے

پنجاب: سرکاری ملازمین کی پنشن میں سالانہ اضافہ ختم

پنشن میں اضافے پر بندش کا آغاز آج سے ریٹائر ہونے والے سرکاری ملازمین پر ہو گیا۔ 

اسموگ کی ابتر صورتحال ، پنجاب میں 50 فیصد عملے کو گھروں سے کام کرنیکا حکم

محکموں کے درمیان میٹنگز بھی آن لائن کرنا ہوں گی ، صوبائی حکومت کا مراسلہ

اسموگ کی ابتر صورتحال ، پنجاب کے مختلف شہروں میں پارکس اور عجائب گھر بند

پابندی 17 نومبر تک لاگو رہے گی ، خلاف ورزی پر گرفتاری اور جرمانہ ہو سکتا ہے

سولر پینل کی تیاری، چینی سولر کمپنی کاپنجاب حکومت کے ساتھ معاہدہ طے

چینی کمپنی پنجاب میں پہلی سولر پینلز بنانے والی فیکٹری لگائے گی، شافع حسین

پنجاب میں بجلی پر 14 روپے ریلیف کااعلان،دیگر تین صوبوں کے شہریوں کا شدیدردعمل

وزیراعظم شہباز شریف کیا صرف پنجاب کے ہیں، ریلیف کا اعلان پورے ملک کے لیے کیا جائے، تمام صوبوں میں غریب عوام رہتے ہیں

پنجاب کی جیلیں کرپشن کا گڑھ بن گئیں

سینکڑوں قیدیوں سے فی قیدی پانچ ہزار رشوت لیکر کام کاج سے بری الزمہ کردیا جاتا ہے، رپورٹ

ٹاپ اسٹوریز