پنجاب میں اگلا تعلیمی سال 8 ماہ کا ہو گا

محکمہ تعلیم سندھ نے بھی کورونا ایس او پیز جاری کر دیں۔

پنجاب: کورونا کی بگڑتی صورت حال، پابندیاں سخت کرنے کا فیصلہ

پنجاب کے 10 فیصد سے زائد مثبت شرح والے شہروں میں پابندیاں سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

پنجاب میں اومی کرون کے مزید 17 کیسز رپورٹ

اومی کرون ویرینٹ سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 295 ہو گئی

پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

صوبائی وزیر صحت نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

شادی میں غیر ملکی کرنسی، موبائل فونز اور گرم چادریں نچھاور

اہل علاقہ کی موجیں لگ گئیں اور وہ خوشی سے نہال ہو گئے ہیں۔

شریف خاندان اور ان کے ملازمین کو ہیلتھ کارڈز بھجوانے کا فیصلہ

صحت کارڈ جیسی سہولت امریکہ جیسے سپر پاور ملک میں بھی نہیں ہے، شہباز گل

پنجاب کی جیلوں میں سزائیں مکمل کرنے والے 65 قیدی رہائی کے منتظر

صوبے کی جیلوں میں پانچ درجن سے زائد قیدی جرمانوں کی عدم ادائیگی کے باعث قید و بند کی صعوبتیں جھیل رہے ہیں۔

پنجاب میں اسکول کے بچوں کو مفت دودھ ملے گا

پنجاب حکومت کی اسکول کے بچوں کے لیے دودھ پروگرام کی تقریب یونیورسٹی آف لاہور میں ہوئی۔

پنجاب، تعلیمی اداروں میں تعطیلات دو مراحل میں ہوں گی

پہلے مرحلے میں 24 اضلاع میں تئیس دسمبر تا چھ جنوری جبکہ 12 اضلاع میں تین جنوری سے تیرہ جنوری تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز