پنجاب کی جیلوں میں سزائیں مکمل کرنے والے 65 قیدی رہائی کے منتظر

صوبے کی جیلوں میں پانچ درجن سے زائد قیدی جرمانوں کی عدم ادائیگی کے باعث قید و بند کی صعوبتیں جھیل رہے ہیں۔

پنجاب میں اسکول کے بچوں کو مفت دودھ ملے گا

پنجاب حکومت کی اسکول کے بچوں کے لیے دودھ پروگرام کی تقریب یونیورسٹی آف لاہور میں ہوئی۔

پنجاب، تعلیمی اداروں میں تعطیلات دو مراحل میں ہوں گی

پہلے مرحلے میں 24 اضلاع میں تئیس دسمبر تا چھ جنوری جبکہ 12 اضلاع میں تین جنوری سے تیرہ جنوری تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

لاہور سمیت پنجاب بھر میں اسکول 23 دسمبر سے 6 جنوری تک بند کرنے کا فیصلہ

اس سے پہلے این سی او سی کے اجلاس میں موسم سرما کی تعطیلات تین جنوری سے کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

پنجاب کے اسکولوں میں اسمبلی کے دوران درود شریف پڑھنا لازم

اسکولوں کی اسمبلی میں درود شریف کے ساتھ قرآن پاک کی آیات بھی پڑھنا ہوں گی، مراسلہ

کوشش ہے بلدیاتی انتخابات ای وی ایم سے ہوں، میاں محمود الرشید

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ای وی ایم سے ہوں گے۔

پیپلزپارٹی پنجاب کے عوام کو روزگار دے سکتی ہے، ہم نے لاہور جیتنا ہے: بلاول

جس نے کبھی بھی جئے بھٹو کا نعرہ لگایا تھا، ہم اس کو اپنے ساتھ ملائیں گے، چیئرمین پی پی

پنجاب: نئے بلدیاتی نظام پر پی ٹی آئی اور ق لیگ میں معاملات طے پا گئے

 لاہورسمیت پنجاب بھر میں میونسپل کارپوریشن، تحصیل کمیٹیاں اور ٹاؤن کمیٹیاں نہیں ہوں گی۔

پی ڈی ایم رہنماؤں کی جیلوں میں استقبال کی تیاریاں

اپوزیشن رہنماؤں کو جیلوں میں تمام سہولتیں فراہم کی جائیں، صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان

ٹاپ اسٹوریز