پنجاب حکومت نے سکولوں کے اوقات کار میں توسیع کردی

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم فروری سے سکول ریگولر ٹائمننگ پر کھلیں گے

سابق ٹیسٹ کرکٹر عبد الرحمان کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا، ایک ہزار ڈالر لیکر فرار

ملزمان نے میری بیٹی پر گن تان لی تھی، موبائل فون نہیں چھینا، سابق کرکٹر

تحریک انصاف نے 75 فیصد نئے امیدوار انتخابی میدان میں اتار دیے

پی ٹی آئی کے 441 یعنی 55 فیصد امیدواران پہلی بار قومی سطح کے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں

عام انتخابات 2024، پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب میں میدان مار لےگی، اعزاز سید

پنجاب، خیبر پختونخواہ میں تحریک انصاف لیڈ کرے گی، ارشادبھٹی

15جنوری سے قبل ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے خوشخبری

گاڑی یا موٹر سائیکل مالکان ڈرائیونگ لائسنس ضروربنوائیں، وزیراعلی پنجاب

رواں ہفتے بیشتر علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں رہیں گے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

پنجاب حکومت کا لاہور میں دوبارہ مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ

وزیراعلی پنجاب نے سموگ میں کمی کے لئے یو اے ای کی ٹیم کی کاوشوں کو سراہا

پنجاب میں صرف چودھری شجاعت سے انتخابی اتحاد ہو گا، جاوید لطیف

انتخابات میں تاخیر سے ریاست اور مسلم لیگ ن کا ہی نقصان ہو گا۔

ملک میں آج سے بارشوں کی پیشگوئی

16 سے 18 دسمبر کے دوران پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہو سکتی ہے۔

موسم سرما کی چھٹیوں میں نجی تعلیمی ادارے کھولنے پر پابندی عائد

دوران تعطیلات اساتذہ کو بھی سکول آنے کا پابند نہیں کیا جاسکے گا

ٹاپ اسٹوریز