پنجاب میں کورونا کے 198نئے کیسز رپورٹ

صوبہ میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 2 ہزار 875 ہو گئی ہے، ترجمان محکمہ صحت

عوام کو بیوقوف بنانے کی کوشش پھر بیکار گئی، فیاض الحسن چوہان

پی ڈی ایم میں شریک رہنماؤں نے کوئٹہ جلسے سےمتعلق ٹوئٹر کو میدان جنگ بنائے رکھا۔

بہاولپور میں 40 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی پروقار تقریب کا انعقاد

سول سوسائٹی کی جانب سے 40 بچیوں کو فرنیچر، عروسی کپڑوں سمیت ضروریات زندگی کے استعمال کی اشیاء کا جہیز بھی دیا گیا۔

اپوزیشن کا بنیادی ایجنڈا اداروں پر دباؤ ڈالنا ہے، فیاض الحسن چوہان

اپوزیشن کو آئی جی  کی فکر ہے لیکن مزار قائد کی  توقیر کی نہیں، صوبائی وزیر

پنجاب کے 4 ہزار 2 سو اسکولز بنیادی سہولیات سے محروم

500 سے زائد اسکولوں میں ٹوائلٹ بھی موجود نہیں ہیں، سرکاری دستاویزات

پنجاب میں کورونا  کے124 نئے کیسز رپورٹ

پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 5 افراد جاں بحق ہوئے، ترجمان محکمہ صحت

لاہور : نئی بم ڈسپوزل گاڑیاں پنجاب کے 8 اضلاع کے حوالے

 پنجاب کے ہرضلع کو بم ڈسپوزل رسپانس گاڑیاں دیں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب

پنجاب: کورونا کے مزید 223 کیسز رپورٹ

کورونا وائرس کی وجہ سے مزید گیارہ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

پنجاب: کورونا سے مزید 6 مریض جاں بحق، 122 متاثر

پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک لاکھ 1 ہزار 14 ہے جب کہ وبا سے اب تک 2270 اموات ہو چکی ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید8 اموات

24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 531نئے کیسز رپورٹ ہوئے

ٹاپ اسٹوریز