اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش، موسم خوشگوار

محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

پی ٹی آئی حکومت نے کرپشن کے آگے بند باندھ دیا ہے، میاں اسلم اقبال

نئے پاکستان میں کرپشن اور کرپٹ عناصرکی رتی بھر گنجائش نہیں ہے، صوبائی وزیر صنعت و تجارت

پاکستان میں کورونا سے مزید6 اموات

ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 88 ہزار 717 تک جا پہنچی ہے اور مجموعی اموات 6168 ہیں

پنجاب میں کورونا کیسز دوبارہ بڑھنے کا خدشہ

ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے کے باعث کورونا وبا کی دوسری لہر کا خطرہ ہے،  سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ

لاہور کی سڑکوں کے گرد کوڑا کرکٹ فوری طور پر اٹھایا جائے، عثمان بزدار

پنجاب میں ن لیگ سے حق چھینا گیا ہے، احسن اقبال

پاکستان تحریک انصاف نے عوام کو روزگار دیا نہیں بلکہ چھینا ہے۔

 پنجاب میں کورونا کے 109 نئے کیسز رپورٹ، مزید 4 افراد جاں بحق

پنجاب میں کورونا سے اموات کی کل تعداد 2 ہزار 174 ہو گئی۔

حکومت سندھ آٹے پر سبسڈی دے، وزیر خوراک پنجاب

رحیم یار خان سے آٹا سندھ میں اسمگل ہو رہا ہے، عبدالعلیم خان سینئر وزیر پنجاب

الیکشن کمیشن: بلدیاتی انتخابات کا انعقاد، تاریخ پر تجاویز طلب

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے حلقہ بندیوں سے متعلق کام مکمل کرنے کی ہدایت۔

گوجرانوالہ: 24 گھنٹوں میں کورونا کے 17 نئے کیسز رپورٹ

 گوجرانوالہ ریجن میں کورونا وائرس سے 211 اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز