مقامی حکومتوں کے نئے نظام سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس

 اجلاس میں شرکاء کو صوبہ خیبر پختونخواہ اور پنجاب میں متعارف کرائے جانے والے مقامی حکومتوں کے نئے نظام کے خد وخال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔ 

دوران ڈیوٹی پولیس اہلکاروں کے موبائل استعمال پر پابندی عائد

 ایس ایچ او اور انچارج سے نچلے رینک کا پولیس اہلکار ڈیوٹی کے دوران فون کا استعمال اور ویڈیو نہیں بنائے گا۔

رانا ثناء اللہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس کی سماعت 14 ستمبر تک ملتوی

سابق صوبائی وزیر رانا ثناء اللہ کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر آج عدالت میں پیش گیا گیا تھا۔

پنجاب میں پناہ گاہوں کے فنڈز روک لیے گئے

متعلقہ محکمے نے پراجیکٹ بنانے کے بجائے فنڈز لینے پر توجہ دی

 پنجاب کے ضلع سرگودھا میں ایک خاندان کے ہاں خوشیوں کا چھکا

خاتون نے نجی اسپتال میں ایک دو نہیں بلکہ ایک ساتھ چھ بچوں کو جنم دے دیا، اہل خانہ چھ بچوں کی پیدائش پر خوشی سے نہال ہیں۔

پنجاب  میں ڈاکٹرز ،نرسز اور پیرامیڈیکل اسٹاف  کی سرکاری حیثیت ختم

بزدار سرکار محکمہ صحت میں تبدیلی لے آئی،  صوبے میں میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوٹ ایکٹ دو ہزار انیس نافذ کردیا گیاہے۔

لاہور کے تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال بارے چشم کشا انکشافات

پولیس نے سو سے زائد ملزموں کو گرفتار کرکے ایک سو ستائیس مقدمات درج کئے ہیں۔

پنجاب میں سی این جی کی قیمت میں چار روپے چالیس پیسے فی لیٹر کمی

سی این جی کی  نئی قیمت پچاسی روپے پچاس پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ 

بلدیاتی نظام:حلقہ بندیوں کیلئے آرڈیننس جاری کرنے کا فیصلہ

حکومتی ذرائع نے دعوی کیاہے کہ حلقہ بندیوں کے حوالے سےآئندہ دو روز میں آرڈیننس پاس کئے جانے کا امکان ہے۔ 

عشرہ محرم،ڈبل سواری پر پابندی،موبائل فون سروس کہاں معطل ہوگی؟

لاہور میں محرم الحرام کے جلوس کے دوران موبائل سروس بند رکھنے اور فضائی نگرانی کا فیصلہ  بھی کیا گیا ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز