شریک حیات کے انتقال کے بعد فیملی پنشن کی مدت 10 سال تک محدود کر دی گئی
ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت کی صورت میں پنشن یا تنخواہ میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہو گا
پنشن بارے درخواست پر چیف سیکرٹری کو 1ماہ میں فیصلہ کرنیکا حکم
اٹھارہ سال10ماہ گزرنے کے باوجود پنشن جاری نہیں کی گئی، درخواست گزار
پنجاب حکومت نے پنشن رولز کو مکمل طور پر ڈیجیٹلائز کردیا
حکومت نے پنجاب سول سرونٹس ایکٹ 1974میں ترمیم کر دی
بلوچستان: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پنشن میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
گریڈ 1 سے 16 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواؤں میں 25 فیصد اضافہ کیا گیا
تنخواؤں اور پنشن سمیت سرکاری اخراجات میں کٹوتی کیلئے نئی کمیٹی کے قیام کا اعلان
وزیر اعظم نے کمیٹی کو سفارشات مرتب کرنے کیلئے ایک ہفتے کا وقت دیا ہے
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، نئی رضاکارانہ پنشن اسکیم لانے کی تیاری
تمام نئی سرکاری بھرتیاں رضاکارانہ پنشن اسکیم کے تحت کیے جانے کا امکان
وفاقی ملازمین کیلئے پنشن اصلاحات ڈرافٹ تیار
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے بعض ترامیم پر تحفظات کا اظہار کیا ہے
پنجاب کے 16اضلاع میں پنشن کا نظام آن لائن کردیا گیا
ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن اور دیگر متعلقہ معاملات کے لیے اب اے جی آفس کے چکر نہیں کاٹنے پڑیں گے
وفات کے بعد فیملی پنشن کی مدت 10 سال کرنے کی تجویز پیش
وزارت خزانہ نے سمری منظوری کیلئے وزیراعظم کو بھجوادی
ریٹائرڈ ملازمین کو ایڈوانس پنشن کی ادائیگی کے اجرا کا سسٹم تیار
ریٹائر منٹ کے فوری بعد بغیر کسی کاغذی کارروائی 65 فیصد پنشن کی ادائیگی شروع کر دی جائے گی