پوائنٹس ٹیبل: نیوزی لینڈ کو ہراکر پاکستان کا چھٹا نمبر

نیوزی لینڈ کے خلاف اس اہم میچ کو جیت کر پاکستان نے سیمی فائنل تک رسائی کے اپنے امکانات روشن کرلیے ہیں۔

پوائنٹس ٹیبل: انگلینڈ کو ہراکر آسٹریلیا پہلے نمبر پر

انگلینڈ کی ہار سے گرین شرٹس کے سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔

پوائنٹس ٹیبل: جنوبی افریقہ کو ہراکر پاکستان کی ساتویں پوزیشن

میچ میں پاکستان نے دو پوائنٹس حاصل کیے جس کے بعد ان کی تعداد پانچ ہوگئی ہے

پوائنٹس ٹیبل: افغانستان کو ہراکر بھارت تیسرے نمبر پر آگیا

بھارتی ٹیم ٹورنامنٹ میں اب تک پانچ میچز کھیل چکی ہے جس میں سے چار میں اسے کامیابی جبکہ ایک میچ بے نتیجہ رہا

سری لنکا کی فتح نے ورلڈ کپ میں نئی جان پھونک دی

پاکستانی ٹیم اب اپنے تمام میچز جیت کر سیمی فائنل مرحلے تک پہنچنے کے امکانات روشن کرسکتی ہے

پوائنٹس ٹیبل: سری لنکا انگلینڈ کو ہراکر پانچویں نمبر پر براجمان

سری لنکا نے انگلینڈ کو حیران کن طور پر شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پوزیشن بہتر بنالی ہے

پوائنٹس ٹیبل: بنگلہ دیش کو شکست دے کر آسٹریلیا کی پہلی پوزیشن

شکست کے باوجود بنگلہ دیش پانچویں نمبر پر موجود، پاکستان بدستور نویں نمبر پر

پوائنٹس ٹیبل: جنوبی افریقہ کو شکست دےکر نیوزی لینڈ پہلے نمبر پر

نیوزی لینڈ کی فتح کی وجہ سے پاکستانی ٹیم کے سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات مزید کم ہوگئے ہیں

پوائنٹس ٹیبل: افغانستان کو شکست دیکر انگلینڈ پہلے نمبر پر

انگلینڈ کی ٹیم نے اب تک ٹورنامنٹ میں پانچ میچ کھیلے ہیں جن میں سے وہ چار میں کامیاب ہوئی

پوائنٹس ٹیبل: پاکستان کو شکست دیکر بھارت تیسرے نمبر پر پہنچ گیا

پاکستان نے اب تک صرف انگلینڈ کے خلاف فتح حاصل کی ہے، ویسٹ انڈیز، آسٹریلیا اور اب بھارت کے ہاتھوں ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا

ٹاپ اسٹوریز