پشاور: تھانے پر دستی بم حملہ، 3 اہلکار زخمی

بم حملے میں تھانے کو جزوی نقصان پہنچا، پولیس

کراچی پولیس اسٹریٹ کرائمز پر قابو پانے میں ناکام: ڈیڑھ ماہ میں 11 ہزار وارداتیں

لوٹ مار کے دوران مزاحمت کرنے پر پولیس اہلکار اور صحافی سمیت 13 افراد کو جرائم پیشہ عناصر جاں بحق بھی کر چکے ہیں۔

راولپنڈی: پتنگ بازی پر عائد پابندی کی دھجیاں اڑ گئیں، بچہ جاں بحق، 68 زخمی

جب شہر میں پتنگ بازی پر پابندی عائد ہے تو پتنگوں اور ممنوعہ ڈور کی دستیابی شہر میں کس طرح ممکن ہو رہی ہے؟

محسن بیگ تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ایف آئی اے نے تھانے میں تشدد کا نشانہ بنایا اور تشدد کر کے میری پسلیاں بھی توڑدی ہیں، محسن بیگ کا مؤقف

محسن بیگ کے گھر پر چھاپہ غیر قانونی قرار

 ایف آئی اے لاہورنے 9 بجے مقدمہ درج کیا اور10 بجے ٹیم اسلام آباد کیسے پہنچی؟ عدالت کا استفسار

ایف آئی اے اور پولیس کا محسن بیگ کی رہائش گاہ پہ پھر چھاپہ

مشترکہ چھاپے کا مقصد محسن بیگ کے صاحبزادے حمزہ کی گرفتاری کو یقینی بنانا تھا۔

اسلام آباد میں فائرنگ، پولیس افسر شہید

پولیس نے تعاقب کر کے ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔

بلوچستان میں دستی بم حملہ: پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد زخمی

ڈیرہ اللہ یار میں صحبت پور چوک میں کھڑے پولیس اہلکاروں پر دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے۔

 سندھ حکومت کا علاج گورنر راج کے سوا اور کچھ نہیں ، خرم شیر زمان

 پولیس کے ڈنڈے جرائم پیشہ افراد پر کیوں نہیں چلتے؟ سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر کا استفسار

ٹاپ اسٹوریز