لاہور: انٹرپول کے ذریعے مزید 2 اشتہاری گرفتار

رواں برس کے 8 روز میں بیرون ملک سے گرفتار اشتہاری مجرمان کی مجموعی تعداد 5 ہو چکی ہے۔

ترکیہ میں کریک ڈاؤن، 33 اسرائیلی جاسوس گرفتار

ترکیہ کی پولیس نے 8 صوبوں میں آپریشن کیا اور 57 مقامات پر چھاپے مارے۔

کسی بھی خاتون یا بچوں کو بدسلوکی کا نشانہ نہیں بنایا گیا، اسلام آباد پولیس

اسلام آباد پولیس کیخلاف کسی بھی قسم کے پروپیگنڈے سے ہوشیار رہیں، ترجمان

پنجاب میں موٹروے مختلف مقامات سے بند

موٹروے ایم ٹو پنڈی بھٹیاں سے ٹھوکر نیاز بیگ تک دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی۔

لاہور: 24 گھنٹے میں 370 وارداتیں رپورٹ

36شہریوں سے عام شاہراہوں پر ہزاروں روپے اور موبائل فون چھین لیے گئے۔

پولیس کرپٹ ترین ادارہ قرار

کرپشن میں ٹینڈر اور حکومتی ٹھیکوں کا دوسرا نمبر ہے۔

پولیس کا شہری کو اغوا کر کے تاوان مانگنے کا انکشاف

تاوان مانگنے میں ملوث 4 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

کراچی: مبینہ ڈکیتی میں ملوث 3 اہلکار گرفتار

اردات میں ملوث پولیس اہلکاروں میں برطرف اہلکار بھی شامل تھے۔

اورنگی ٹاؤن ڈکیتی، رپورٹ تیار، ڈی ایس پی زیرحراست

ڈی ایس پی یوٹی عمیر طارق اور ایس ایس پی جنوبی عمران قریشی کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

دبئی: پولیس کا ہیکرز گینگ کو ختم کرنے کا اعلان، 43 افراد گرفتار

ہیکرز 3 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا فراڈ کر چکے تھے، پولیس

ٹاپ اسٹوریز