’بھنگی‘ نے یوراج سنگھ کو جیل کی ہوا کھلا دی

سابق کرکٹر نے گفتگو کے دوران یوزویندر چہل کو 'بھنگی' کہہ کر مخاطب کیا تھا، درخواست

اسامہ ستی قتل کیس: ملزمان پر فردجرم عائد

ملزمان کی جانب سے فرد جرم عائد نہ کرنے کی درخواست مسترد کر دی گئی

موٹر وے پر18 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایک ملزم گرفتار، دو فرار

خاتون سمیت3 ملزمان نے انٹرویو کے لیے بلایا تھا، لڑکی کا الزام

ناروے: تیر کمان سے مسلح شخص کے وار، کئی افراد قتل، متعدد زخمی

ملزم کو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا ہے۔

کراچی : رواں سال اسٹریٹ کرمنلز نے 60شہریوں کی جان لے لی

رواں سال ڈاکوؤں نے 600سے زائد شہریوں کو گولیاں ماردیں

امتحانی سینٹر سے بھاگنے والے طالبعلم نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں

ایل ایل بی پارٹ 2 کا طالبعلم پرچے اور جوابی کاپی کے ہمراہ 8 کلو میٹر دور ویرانے سے پکڑا گیا۔

باپ کی جگہ بیٹے کی سرکاری ملازمت؟یہ کوئی وراثت نہیں، سپریم کورٹ

اے ایس آئی کا بیٹا کہتا ہے ڈائریکٹ ڈی ایس پی بھرتی کرو، ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم

بھارت:کسانوں پر گاڑی چڑھانے والا وزیر کا بیٹا گرفتار

آشیش مشرا تحقیقات میں تعاون نہیں کر رہے تھے، پولیس

پولیس افسر نے اپنی ساتھی کو بڑے حادثے سے بچا لیا

حادثے میں پولیس کی گاڑی کو نقصان پہنچا۔

 ینگ ڈاکٹرز اور پولیس میں تصادم، شیلنگ ، لاٹھی چارج ،پتھراو، 25 گرفتار

تصادم پاکستان میڈیکل کمیشن کے باہر ہوا، ڈاکٹرز کی عمارت میں داخل ہونے کی کوشش

ٹاپ اسٹوریز