وزیراعظم کے مشیر کے بچوں کو مبینہ طور پر زہر دے دیا گیا

پولیس نے جمشید اقبال چیمہ کے گھر کے ملازمین کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔

خواتین آسانی سے پولیس کی مدد حاصل کر سکیں گی، فیاض الحسن

ایپ کی بدولت پولیس کی مجموعی کارکردگی میں بہتری آئے گی، ترجمان پنجاب حکومت

ماں بیٹی سے زیادتی کیس: خواتین نے ملزمان کی شناخت کر لی

اجتماعی زیادتی اور دہشت گردی سمیت دیگر سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے

بھارت: حکومت تابکاری مواد کی حفاظت میں پھر ناکام، اربوں روپے کا تابکاری مواد برامد

سرکاری تحویل میں لیے جانے والے تابکاری مواد کی مالیت کا ابتدائی تخمینہ 4 ہزار 250 کروڑ روپے ہے۔

زیادتی کا نشانہ بننے والی ماں بیٹی نے پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کرادیا

ماں نے ملزمان کو بتایا کہ بیٹی حافظ قرآن ہے جب کہ بیٹی نے دہائی دی کہ والدہ دل کی مریضہ ہیں مگر ملزمان نے ایک نہ سنی۔

انسانیت سوز واقعہ: ملزمان خاتون کے کپڑے اتروا کر ہمراہ لے گئے

خاتون کے ساتھ یہ گھناؤنی حرکت اپنی بہن کا بدلہ لینے کے لیے کی تھی، گرفتار ملزمان کا ابتدائی بیان

رکشہ سوار خاتون سے دست درازی کرنےوالےملزمان گرفتار

2 خواتین اور ایک بچی رکشے میں بیٹھی تھیں جب اوباش لڑکوں نے پیچھا کیا

رکشہ سوار خواتین سے مبینہ زیادتی، ملزمان گرفتار

 ملزمان دوران گینگ ریپ ماں بیٹی کو تشدد کا نشانہ بناتے رہے

ٹاپ اسٹوریز