میجر لاریب حسن کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ  میجر لاریب حسن کے قتل  میں ملوث ملزمان  افغان شہری ہیں

کراچی: دعا منگی کی عدم بازیابی کے خلاف آج احتجاجی مظاہرہ ہوگا

دو صوبائی وزرا دعا منگی کے اہل خانہ سے ملاقات کرنے کے خواہش مند تھے لیکن متاثرہ خاندان نے انکار کردیا۔

اسلام آباد: جعلی دستاویزات پر بیرون ملک بھجوانے والے نیٹ ورک کے دو ایجنٹ گرفتار

گرفتار ملزمان کے قبضے سے جعلی پولیس سرٹیفکٹـس، پاسپورٹ اور دستاویزات تیار کرنے والے ضروری آلات بھی برآمد ہوئے ہیں۔

پانچ سالہ بچی سے زیادتی: 16 سالہ ملزم گرفتار

بچی کے دادا نے رپورٹ درج کرائی تھی کہ ان کی پوتی گھر سے باہر دکان پر ٹافیاں لینے گئی تھی تو ملزم نے اسے اکیلے پا کر زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔

پنجاب میں تبدیلیاں و تقرریاں: ڈاکوؤں کا حوصلہ پست نہ ہوا،شہریوں کا لٹنا جاری

ڈاکوؤں نے 24 گھنٹوں میں ڈکیتی اور چوری کی 18 وارداتیں کرکے لاکھوں روپے کی نقدی اور بھاری مالیت کے زیورات لوٹ لیے۔

لاہور: پولیس کا پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن

پولیس نے 8903 پتنگیں، 114 چرخیاں، 368  پنی ڈور اور118 ڈورگچھیاں برآمد کی ہیں۔

تونسہ شریف میں وحشت و درندگی: 13 سالہ کمسن بچی پر کتے چھوڑ دیے

پروین بی بی کو انتہائی تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو اسپتال تونسہ میں داخل کرادیا گیا ہے۔

کراچی: قتل نہیں کیا،نعشیں ٹھکانے لگائی ہیں، یوسف ٹھیلے والا پرانے بیان سے مکر گیا

ندیم ماربل اور ریاض عرف چاچا لوگوں کو اغوا کرکے قتل کرتے تھے۔ ایم کیو ایم لندن کے گرفتار ملزم کا عدالت میں بیان

پسند کی شادی کا بھیانک انجام

پولیس نے 16 سالہ مریم کو اس حالت میں بازیاب کرایا ہے کہ وہ اپنے پہلے خاوند کے بوڑھے ماموں کی مبینہ طور پر بیوی بن چکی ہے۔

لاہور: نجی کلینک پر ڈاکوؤں کا دھاوا، لوٹ مار اور توڑ پھوڑ کے بعد فرار

تھانہ غازی آباد کے علاقے میں واقع کلینک پہ ڈاکوؤں نے دھاوا بولا تو دہشت اور خوف و ہراس پھیلانے کے لیے اندھا دھند فائرنگ بھی کی۔

ٹاپ اسٹوریز