26 اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز

مہم کے دوران 8.8 ملین سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے، وزارتِ قومی صحت

بلوچستان میں 3 سال بعد پولیو کا کیس رپورٹ

رواں سال پاکستان میں پولیو کا پہلا کیس سامنے آ گیا۔

ملک میں پولیو وائرس پھیلنے کا خطرہ

پشاوراورکراچی میں 5 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا

رواں سال پولیو کا پہلا سیمپل سامنے آ گیا

کراچی میں پولیو کا آخری مثبت کیس ستمبر 2018 میں سامنے آیا تھا۔

2023کے آخرتک پاکستان میں پولیو کا خاتمہ ہو جائے گا

پولیو وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے جاری پروگرام دوبارہ ٹریک پر آ گیا ہے۔

عمران خان کے جلسوں میں لوگوں کومفت انٹرٹینمنٹ مل جاتی ہے، مراد علی شاہ

میلہ لگانے یا گانے بجانے سے کام ہوتے تو ملکی سربراہ اچھے گلوکار یا طبلہ بجانے والے ہوتے

امریکہ میں 10 سال بعد پولیو کا کیس سامنے آ گیا

پولیو کا یہ کیس انتہائی متعدی ہے جو امریکہ سے باہر کہیں اور پیدا ہوا تھا، امریکی محکمہ صحت

شمالی وزیرستان میں پولیو کے 12ویں کیس کی تصدیق

خیبر پختونخوا کے جنوبی و شمالی اضلاع پولیو وائرس کے لیے حساس قرار دیئے جا چکے ہیں، وزیر صحت

شمالی وزیرستان: آٹھ ماہ کے بچے میں پولیو کیس کی تصدیق

رواں برس تمام کیسز شمالی وزیرستان سے رپورٹ ہوئے ہیں، ترجمان وفاقی وزارت صحت

خیبر پختون خوا میں پولیو کا ایک اورکیس رپورٹ

نیاکیس سامنے آنے کے بعد ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 8ہوگئی

ٹاپ اسٹوریز