پاکستان میں7ماہ میں پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا،فیصل سلطان

قومی مہم میں 40 ملین سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف

وزیر اعظم کی پولیو خاتمے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت

 آئندہ 6 سے 12 ماہ ملک سے پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے انتہائی اہم ہیں، بریفنگ

پشاور: پولیو ٹیم پر حملہ، پولیس اہلکار شہید

ملزمان کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔

وزیراعظم عمران خان کا بل گیٹس سے ٹیلیفونک رابطہ

پولیو کیسز میں کمی اور عوامی صحت سے متعلق دیگر امور پر تبادلہ خیال

پولیو کے خاتمے کیلئے 5.1 ارب ڈالر کا اعلان

مختص کردہ عالمی فنڈ کا بڑا حصہ پاکستان اور افغانستان میں انسدادِ پولیو مہم پر صرف ہوگا۔

ہے جذبہ جنوں: شدید گرمی، صحرا میں خواتین پولیو ورکرز اونٹ پہ قطرے پلانے پہنچ گئیں

صحرائی تحصیل چوبارہ میں درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ ہونے کے باوجود خواتین پولیو ورکرز بچوں کو کے قطرے پلانے پہنچ گئیں۔

مردان میں پولیوٹیم پرفائرنگ، 2پولیس اہلکار شہید

موٹرسائیکل سوار ملزمان فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہوگئے

آرمی چیف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، انسداد پولیو پر تبادلہ خیال

پاکستان میں جب کوئی ایک بھی بچہ پولیو سے متاثرنہیں ہوگا تو اسے کامیابی کہیں گے، جنرل قمر جاوید باجوہ

ٹاپ اسٹوریز