برطانوی ہائی کمشنر کا دورہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر

انتظامات انتہائی مؤثر کن ہیں، ڈاکٹر کرسٹین ٹرنر

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

بلوچستان کے کوآرڈینیٹر ایمر جنسی آپریشن سینٹر راشدرزاق کےمطابق بلوچستان کے20 اضلاع میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران 12لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے

ملک میں پولیو کے دو مزید کیسز سامنے آ گئے

ملک بھر پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 29 ہو گئی ہے۔

پولیو کے دو نئے کیسز، مجموعی تعداد 27 ہوگئی

ترجمان انسداد پولیو پروگرام کے مطابق نئے پوليو کيسز خيبر پختونخوا اور بلوچستان سے رپورٹ ہوئے

پولیو سے دوہری جنگ لڑنے والا نوجوان

پولیو پروگرام سے وابستہ صف اول کے کارکنان موسم کی شدت کی پروا کیے بغیر دور دراز کے علاقوں میں جاکر قوم کے بچوں کو اس موذی مرض سے بچانے کیلئے پولیو کے قطرے پلاتے ہیں

پنجاب حکومت کا 2020 میں ہر ماہ انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے رواں سال ہر ماہ انسداد پولیو مہم چلانے کی منظوری دے دی

پاکستان میں پولیو کے مزید چار کیسز سامنے آگئے

متاثرہ بچوں کا تعلق سندھ اور خیبر پختونخواہ سے ہے، وزرات صحت

پولیو کیسز، عثمان بزدار کا غفلت برتنے والے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا حکم

وزیراعلیٰ کا پنجاب کو پولیو فری بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت

پولیو کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، عمران خان

روٹری انٹرنیشنل کے وفد نے پولیو کے خاتمے کے لیے حکومتی کاوشوں کو سراہا

پاکستان میں جلد پولیو کا خاتمہ کر دیں گے، آرمی چیف

امریکہ کی پولیو کے خاتمے کی تنظیم روٹری انٹرنیشنل کے 4 رکنی وفد نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔

ٹاپ اسٹوریز