پولیو کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم عمران خان

 پولیو آنے والی نسلوں کو متاثر کرسکتا ہے، اس کے خاتمے کے لیے وفاق اورصوبائی حکومتیں مؤثرمہم چلائیں، وزیراعظم

پنجاب: 22سے 25جولائی تک انسداد پولیو مہم دوبارہ ہوگی

منتخب یونین کونسلز میں 126,000 سے زائد بچوں کو پولیوسے بچاﺅ کے قطرے پلائے جائیں گے۔

پاکستان پر سفری پابندیوں میں تین ماہ کی توسیع

مختلف شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کا خطرہ بڑھ رہا ہے، عارضی سفری پابندیوں کو اس صورتحال میں برقرار رکھا جائے گا، ڈبلیو ایچ او

’صرف ایک ڈویژن سے پولیو کے11 کیسز کا سامنے آنا لمحہ فکر یہ ہے‘

پولیو مخالف پروپیگنڈے کی وجہ سے  بنوں میں ایک اور بچہ عمر بھر کی معذوری کا شکارہوگیاہے

پاکستان کے چھ شہروں میں پولیو وائرس کا انکشاف

رواں برس پہلے پانچ ماہ میں پولیو کے 20 کیسز سامنے آچکے ہیں

کراچی میں رواں سال پولیو کا دوسرا کیس سامنے آگیا

کراچی کے علاقے گلشن اقبال کی یوسی بارہ میں چھ مہینے کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

لاہور میں پولیو وائرس کا تیسرا کیس

رواں برس پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 9 ہوگئی ہے

پشاور میں پولیو ری ایکشن کا ڈرامہ بے نقاب، ایک شخص گرفتار

مزید گرفتاریاں بھی عمل میں لائی جائیں گی، بابربن عطا

پشاورمیں پولیو ویکسین سے مبینہ طورپربچوں کے متاثر ہونے کی افواہ

شہر کے مختلف اسپتالوں میں لائے جانے والے تمام بچوں کی حالت تسلی بخش ہے

پشاور: ہزاروں بچوں کو پولیو ویکسین نہیں پلائی جاسکی

والدین کے انکار، بچوں کا گھر پر موجود نہ ہونا اور پولیو ورکرز کی غفلت کے سبب بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے نہیں پلائے جاسکے

ٹاپ اسٹوریز