مہنگائی کی شرح 41.07 فیصد ہو گئی

تازہ دودھ، آٹا،گھی، چینی، بکرے کے گوشت، چاول اور نمک سمیت32 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی میں مزید اضافہ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی میں مزید 8 روپے فی لٹر اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر ایک روپیہ ٹیکس نہیں لگایا،مفتاح اسماعیل

گزشتہ رات پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے

مہنگا فیول، عید کے بعد مکمل طور پر ٹرانسپورٹ روکنے کی دھمکی

عوام کے مفاد اور عید قربان کی وجہ سے 30فیصد ٹرانسپورٹ مجبوراً چلا رہے ہیں، عید کے بعد مکمل کھڑی کر دیں گے۔

موٹر سائیکل اور رکشہ والوں کیلئے ریلیف پیکج، مدت پوری کریں گے، اتحادی حکومت کا فیصلہ

پیکیج بی آئی ایس پی اسکیم کے زریعے دیا جائے گا، سوا کروڑ افراد مستفید ہوں گے۔

پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے کی تیاریاں، مہنگائی کی شرح بڑھنے کا امکان

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات 18 مئی سے شروع ہوں گے

پیٹرول کی قیمت میں 83 روپے 50 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی سمری پیٹرولیم ڈویژن کوبھیجوا دی گئی ہے۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 سے 10 روپے فی لیٹر کمی کی تجویز

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق تین تجاویز تیار کیں ہیں۔

سائیکلوں کی قیمت میں بڑا اضافہ

نئے سائیکل خریدنے کی چکر میں بازار جانے والے قیمتیں سن کرچکرا گئے ہیں۔ جہاں قیمتیں تقریبا پچاس فیصد بڑھ چکی ہیں۔

پٹرولیم مصنوعات سا ڑھے 10 روپے مہنگی ،سمری چل پڑی

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو بھیج دی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز