شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ مسترد کردیا

حکومتی سرپرستی میں پٹرول مافیا کو عوام کو لوٹنے کا لائسنس دیا گیا ہے۔

آل سٹی تاجر اتحاد نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا

 حکومت آئی ایم ایف کے حکم پر عوام کا معاشی قتل عام کر رہی ہے، صدرآل سٹی تاجر اتحاد

’ تیل ذخیرہ کرنے والوں اور گراں فروشوں کیخلاف سخت ایکشن ہو گا‘

 ضلعی حکومتوں کوپٹرول کی مصنوعی قلت ختم کرانےکی ہدایات جاری کی ہیں، اوورچارجنگ اور قلت میں ملوث پٹرول پمپ سیل کر دیئےجائیں گے، ترجمان اوگرا

پٹرول کی قلت پر وزیراعظم برہم، ذمہ داروں کیخلاف ایکشن کا حکم

میری حکومت عام آدمی کو ریلیف دینے آئی ہے، اس سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، وزیراعظم

پی ایس او کی جانب سے ہائی اوکٹین آئل کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان

ہائی اوکٹین کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی،ترجمان پی ایس او

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی

 پیٹرول 81 روپے58 پیسے سےکم ہو کر 74 روپے52 پیسےفی لیٹر ہو گیا ہے۔

‘عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک نہیں پہنچنےدیاگیا’

جب قیمتوں میں کمی کرنے کا وقت آتا ہے تو حکومت اوگرا سمیت کسی کی نہیں سنتی، سراج الحق

اوگرا: ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 12 روپے 71 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، پٹرول 5 روپے سستا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا، وزرات خزانہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

‘ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کالعدم قرار دیا جائے‘

ٹاپ اسٹوریز