محبت کے شہر پیرس میں شادی کی خواہش رکھنے والے جوڑے خبردار

خوشبوؤں کا یہ شہرمحبت کی لاکھوں کہانیاں بھی اپنے اندر سموئے ہوئے ہے

فرانس میں پولیس اصلاحات کیخلاف مظاہرے

مظاہرین نے احتجاج کے دوران سرکاری املاک کو بھی نقصان پہنچایا۔

بریک ڈانس بطور کھیل تسلیم: اولمپکس کا حصہ بن گیا

2024 پیرس اولمپکس میں چار نئے کھیلوں کو شامل کیا گیا ہے، تھامس باک صدر او آئی سی

فرانس: نئے سیکیورٹی قانون کے خلاف پرتشدد احتجاجی مظاہرے

مجوزہ قانون کے تحت پولیس افسران کی تصاویر منظرعام پر لانا جرم تصور ہو گا۔

فیشن اور خوشبو کے شہر سے نقل مکانی: پیرس سے نکلنے کیلیے 700 کلومیٹر طویل قطار

کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان کیا گیا ہے۔

پیرس: نئے قوانین کیساتھ ڈزنی لینڈ سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا

ڈزنی لینڈ اور سی میں داخلے کے لیے ایڈوانس بکنگ کی جائے گی جبکہ سیاحوں کا داخلے سے قبل درجہ حرارت چیک کیا جائے گا۔

پیرس میں آج سے لاک ڈاؤن کی پابندیوں میں نرمی کا اعلان

فرانسیسی صدر نے آج سے یورپین ممالک کے ساتھ سرحد کھولنے کا بھی اعلان کر دیا۔

ڈزنی ورلڈ 15 مارچ تک بند کرنے کا اعلان

دنیا بھر میں پھیلنے والے وائرس سے شمالی امریکا، یورپ اور ایشیا کے گیارہ ڈزنی پارکس کو سیاحوں کے لیے بند کر دیا گیا

ایف اے ٹی ایف اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستانی وفد پیرس روانہ

وفاقی وزیرحماد اظہر ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کے دورہ پاکستان کی وجہ سے اجلاس میں شرکت کے لیے روانہ نہیں ہوئے۔

پاکستان یونیسکو ایگزیکٹو بورڈ کا دوبارہ رکن منتخب

پاکستان نے پیرس میں ھونے والے انتخابات میں 154 ووٹ حاصل کیے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل

ٹاپ اسٹوریز