پی ٹی آئی نے صبح 7 بجے کارکنان کو زمان پارک پہنچنے کی کال دیدی
عمران خان صبح 8 بجے زمان پارک سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوں گے۔
جج کو دھمکی دینے کا کیس:عمران خان عدالت نہیں آتے تو وارنٹ گرفتاری جاری کر دونگا، جج
عمران خان نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردی۔
عمران خان کو پیشی پر بلا کر بم سے اُڑانے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے، بابراعوان
ایک غیر ملکی ایجنسی کسی پیشی پر عمران خان کو قتل کرنا چاہتی ہے
برطانیہ کی مثالیں دیتےہیں اور خود عدالت کا احترام نہیں کرتے،عمران خان کیخلاف کیس میں ریمارکس
اب تو سیاسی دہشتگردی بھی ہونا شروع ہوگئی ہے،جج
ممنوعہ فنڈنگ کیس:عمران خان کو 28 فروری کو بینکنگ کورٹ میں پیش ہونے کا حکم
اگر آئندہ سماعت پر پیش نہیں ہونگے تو قانون اپنا راستہ خود بنائے گا، جسٹس محسن اختر کیانی
عمران خان کی حفاظتی ضمانت 3 مارچ تک منظور
عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کو پانچ بجے تکے عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا تھا۔
عمران خان کا کل لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ
سیکیورٹی کلیئرنس کے لیے بھی لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
یہ میری وفاداریاں بدلنا چاہتے ہیں،مرجاوں گا ان کی بات نہیں مانوں گا،شیخ رشید
رات مجھے اہم شخصیت سے ملنے کا کہہ رہےتھے، میں نے انکار کردیا
فواد چودھری کو بیٹیوں اور فیملی سے نہیں ملنےدیا جارہا،اہلیہ حبا فواد
چیف جسٹس اور وزیر علی ٰ پنجاب سے درخواست ہے کہ فوادچودھری سے ملوایا جائے۔
عدالت نے آئی جی پنجاب، آئی جی اسلام آباد کو طلب کر لیا
عدالت نے فواد چودھری کو پیش نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فوری پیش کرنے کا حکم دے دیا۔