پیمرا ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کو یقینی بنائے، الیکشن کمیشن

میڈیا کوآگاہ کرے خودمختاری اور سلامتی کیخلاف کوئی مواد نشر نہ کیا جائے

مختلف کھیلوں کے ایونٹس میں سروگیٹ کمپنیوں کے اشتہارات کی نشریات و تقسیم پر پابندی عائد

احکامات کی عدم تعمیل پر پیمرا قوانین کی متعلقہ دفعات کے تحت قانونی کارروائی کی جائیگی

سائفر کیس کی کارروائی پرنٹ الیکٹرونک اور سوشل میڈیا پر نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا

معروف اینکرز اور سیاستدانوں کی کوریج کرنے پر پابندی عائد

کسی بھی خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ دفعات کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی، پیمرا

پیمرا ترمیمی بل 2023 اضافی ترامیم کے ساتھ منظور کرلیا گیا

غیر ملکی عوامی دستاویزات کیلئے قانونی حیثیت کی شرط ختم کرنے سے متعلق بھی بل منظور کرلیا گیا۔

کمیٹی نے پیمرا ترمیمی بل 2023 منظور کر لیا، وفاقی وزیر اطلاعات

کمیٹی کے ارکان کے ساتھ جامع بحث کے بعد کمیٹی نے بل کی منظوری دے دی۔

پیمرا کے قانون کو بدلا جارہا ہے، پہلی مرتبہ فلم انڈسٹری کیلئے بجٹ مختص ہوا، مریم اورنگزیب

پیمرا کے قانون کو بدلا جا رہا ہے، اتھارٹی میں صحافتی تنظیموں کو نمائندگی دی گئی۔ 

عمران خان کوریج معاملہ، عدالت نے پیمرا کو نوٹس جاری کر دیا

یہ پابندی تو صرف اُسی ایک دن کے لیے تھی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

اسلام آباد میں کسی اجتماع یا سیاسی ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

ہدایات کی خلاف وزری کرنے والے ٹی وی چینل کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔پیمرا

سول جج کو گالیاں دے دی جائیں تو پیمرا نہیں بولتا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

جسٹس فائزعیسیٰ کی ججز کنڈکٹ سے متعلق خبر نشر نہ کرنے کے پیمرا کے خط پر تنقید

ٹاپ اسٹوریز